ساہیوال میڈیکل کالج میں مختلف کالجز سٹوڈنٹس کے درمیان سٹریٹ آرٹ مقابلے کا انعقاد

ساہیوال میڈیکل کالج میں سٹریٹ آرٹ مقابلے، مقابلوں میں طلبہ و طالبات کی 6 ٹیموں نے شرکت کی، 4 ٹیمیں ساہیوال میڈیکل کالج اور ایک ایک ٹیم گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اور گورنمنٹ گرلز کالج سے تھی- تقریب کے مہمانان مزید پڑھیں