Home / بین الاقوامی / عالم اسلام کیخلاف کاروائیاں*

عالم اسلام کیخلاف کاروائیاں*

*2020، یہود و نصارا کی عالم اسلام کیخلاف کاروائیاں*
انتخاب
حافظ بلال بشیر
🌺🌺🌺🌺🌺
حالیہ دنوں امریکی خفیہ ایجنسی اور ملٹری کے آفیشلز نے اسرائیلی فوجی ہیڈ کوارٹرز کا خفیہ دورہ کیا تھا۔۔!! یروشلم میں اسرائیلی مسیحا کے اعلان اور تیسرے ہیکل کی تعمیر میں سب سے اہم رکاوٹ فریضہ حج دوہزاربیس کی ادائیگی ہے۔صیہونی یہود کا ماننا ہے کہ حضرت ابراھیم علیہ السلام نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی قربانی پیش کی تھی اور اس سنت ابراہیمی میں وہ عید فسح یا پیساخ گزشتہ اپریل میں ادا کرچکے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اس بار عرب میں اسمعیل علیہ السلام کے حوالے سے کی جانے والی قربان کو تاراج کردیا جائے۔ تیسرے ہیکل کی تعمیر میں یہود اسرائیل ایک ایسے شخص کو مسیحا کا درجہ دینا چاہتے ہیں جو پوری دنیا کو اپنی طاقت سے ماتحت کرلے جیسے پہلے ہیکل سے قبل حضرت نوح علیہ السلام نے دنیا تبدیل کردی پھر دوسرا ہیکل دنیا پر حضرت سلیمان علیہ السلام کی عالمی حکمرانی میں مکمل ہوا اور اب تیسرے ہیکل کیلئے انہیں مسیحا درکار ہے جو خفیہ طور پر یروشلم کی مسجد الاقصی کے نیچے خفیہ آفس میں براجمان ہے۔
جس نے دنیا بھر کی بینکوں کو مقروض کر رکھا ہے۔دنیا کا امیرترین آدمی راتھس چائلڈ ایک یہودی نسل پرست یہودی ہے جسکے ایما پر بائبل کیمطابق زردگھوڑا اس صورت حال میں، بلگیٹس نے کرونا کنسپائریسی سے دنیا کو جکڑ لیا ہے، اسرائیل کے پاس اس سے بہتر اور کوئی موقع کبھی میسر نہیں آسکتا جب دنیا کو ان کے مسیحا راتھس چائلڈ کے ایما پر لاک ڈاؤن کردیا گیا، مسجد الآقصی پر عیسائی مسلم فساد حیاء صوفیاء پر لڑوا کر تنہا یہودی قبضہ کیلئے تیاکرلیاہے،حالیہ امریکی خفیہ ایجنسیوں کی سرگرمیاں اور امام مسجد الاقصی کا یہودی آبادکاروں کی ممکنہ یلغار پر انتبہا ثابت کرتا کہ اس بار مسجدالاقصی پر آخری حملہ ہوگا یا پھر حج البیت اللہ پر کسی دہشگردی سے توجہ ہٹانے کی کوشش بھی ممکن ہے!! یہاں فکر و ذکر کی بات یہ ہے کہ مسلم دنیا کے اس نازک ترین دور میں عالم اسلام کی واحد ایٹمی ریاست پاکستان کی سیاسی صورتحال بد ترین ہے، اس نازل حالت میں حزب اختلاف اور حزب جماعت سیاسی جماعتوں کو وطن عزیز کی خاطر اپنی ذاتی عناد نفرت بغض عداوت کو جڑ سے ختم کرنا ہوگا۔ اسلام پاکستان اور قوم کیلئے منفی سوچ کو دفن کرتے ہوئے خود کو بدلنا ہوگا، یہی وقت ہے کہ ہم اپنی افواج کیساتھ کھڑے ہوجائیں اور دشمن کو بتادیں کہ ہم ترکی کی عظیم قوم کی طرح اپنے دین پر قربان ہونے کیلئے کوئی دقیقہ نہ چھوڑیں گے ہمارے منہ اور دلوں سے بلند ہونے والے نعرے اللہ اکبر کفار و مشرکین کیلئے قہر بنکر ثابت ہونگے انشااللہ۔۔۔!! پاکستانی قوم کو ہی اب اپنا فیصلہ سننانا ہوگا کہ وہ جھوٹے مکار دھوکے باز منافق سیاسی رہبروں کا خود احتساب کریں بصورت ان کے رویے ملک و قوم کو تباہ کرنے کیلئے کم نہیں، سالہا سال اقتدار میں رہنے کے باوجود ملک پاکستان اور عالم اسلام کو نقصان پہچانے کے علاوہ دیا ہی کیا ہے، ظالمین کو معاف نہیں بلکہ مٹادیا جاتا یے یہی وجہ ہے کہ فرعون شداد یزید ابو جہل شمر سمیت تمام ناخداوں کی ہستیاں نیست و نابود کردی گئیں، زندہ جاویداں قوم سچ حق یقین اور ایمان پر زندہ رہتی ہیں، اللہ پاکستان، مسلم دنیا، پاک آرمی اور آئی ایس آئی کو دشمنوں پر ہمیشہ غالب رکھے آمین ثما آمین۔۔۔!!

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے