Home / کالم / مسئلہ ایمانی

مسئلہ ایمانی

*یہ مسئلہ ایمانی ہے*
ازقلم
عمیرحنفی
جو فکری اپاہج میں مقبوض حواس خمسہ تعصب کا شکار ہوں! جن کی تہذیب نفرتوں سے نمو پاتی ہو! جو نامراد و مردود ہوں! وہ اس ذات پر ہرزہ سرائی کریں جن کے ذکر کی بلندی کی ضمانت خالق ارض و سما نے دی جس پر دورد و سلام کی مشکبار صدائیں پیہم فضاؤں میں بستی رہتی ہیں، بے کراں آسمانوں کی لا محدود وسعتوں میں کسی چمگادڑ کے پھڑ پھڑانے سے کوئی ارتعاش پیدا نہیں ہوتا انسانیت کے معنیٰ سے محروم شخص کے حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات مطہر پر بکنے سے کچھ نہیں ہوتا!

لیکن ان معاشرتی سوروں اور انسانیت کی کشت زعفران میں زہریلی جڑی ہوٹی کی مانند بسنے والے ان جراثیموں کا خاتمہ اول درجہ میں لازمی یہ مت سمجھیے! جذبات کا فیصلہ ہے بالکل ایمانی جذبات کا حکم مقدم ہے سب مصلحتیں مؤخر ہیں! ہم اس محسن انسانیت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نام لیوا ہے کہ ان ذات اقدس پر حرف تو دور کی بات تصور دینے والے کو بھی ایک پل برداشت نہ کیا جائے! آج غازی خالد نے برسوں بعد یہ پیغام دیا ہے کہ “محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ناموس کی خاطر ہم جانوں کی تعداد نہیں رکھتے! بغیر اعداد و شمار کے قربان ہوتے جائیں گے! انشاء اللہ

خراج تحسین پیش کرتے ہیں جناب غازی خالد صاحب کو اور امید کرتے ہیں ان گستاخوں کو ایک پیغام گیا ہوگا کہ یہ ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے یہاں ان کے دفاع کے لیے ہزاروں جانیں پہلے سے قربان ہیں!

**

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے