Home / پاکستان / الحمدللہ یہی ہماری عید ہے”

الحمدللہ یہی ہماری عید ہے”


رپورٹ
حافظ عمیرحنفی
مرکزی انفارمیشن سیکرٹری پاسبان بزم قلم پاکستان
گزشتہ عیدالاضحیٰ سے لیکر اس عیدالاضحیٰ تک تقریباً 70 کے لگ بھگ اہل علم و قلم اور نوجوان لکھاری حضرات ہمارے اس پلیٹ فورم “پاسبان بزم قلم پاکستان” کا مزید حصہ بنے! ایک ” آن لائن پاسبان صحافت کورس” کے نام سے کورس کروایا علاوہ ازیں تین چھوٹے چھوٹے مسابقے کروائے جن میں حالیہ “سو لفظی کہانی مقابلہ” بھی شامل ہے ان کی شمولیت کے بعد روزانہ کی بنیاد پر کئی اخبارات جن میں روزنامہ پاکستان روزنامہ نوائے وقت روزنامہ 92 نیوز روزنامہ جہان پاکستان روزنامہ مشرق روزنامہ سرزمین روزنامہ طاقت روزنامہ صدائے وطن روزنامہ جرات روزنامہ اکثریت روزنامہ آئین روزنامہ جہاں تاب روزنامہ بولتا پاکستان روزنامہ حرمت روزنامہ مسلم ورلڈ اور روزنامہ منزل مراد ودیگر بیشمار ملکی اخبارات میں ممبران کی تحاریر کی اشاعت شروع جن کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے اور تاحال بھی جاری ہے الحمدللہ! اعزاز یہ ہے تنظیم کی کابینہ کے لوگوں کا اخلاص تھا کہ لوگوں کا اعتماد بڑھتا گیا اور مزید نامور لکھاریوں نے 2021 کی ممبرشپ کا پہلے ہی مطالبہ شروع کردیا جن کو ممبرشپ دینے کے بعد ان کے کالمز کی اشاعت بھی شروع کردی گئی! اور یہ تعمیری کام کرنا نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنا یہی ہماری عید ہے

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے