Home / کالم / سسٹم

سسٹم

*جدید سسٹم اور سسٹم مزاحمتی جدوجہد*
جناب نعمان احسان صاحب
______________

سسٹم کے خلاف مزاحمت بہت مشکل ہے لیکن بقدر جثہ حصہ ڈالا جا سکتا ہے، مثلاً ایک دوست ہیں جو درجہ ذیل امور پر کاربند ہیں، اور انفرادی زندگی میں سسٹم سے مزاحم ہیں، اگرچہ سسٹم کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا لیکن ترویج دی جائے تو فرق پڑ سکتا ہے،

یوں گویا ہیں:

ضروری نہیں کہ مزاحمت کا طریقہ سیاست یا احتجاج ہی ہو، بہت سے محفوظ طریقے ہیں، جو بظاہر مضحکہ خیز ہیں لیکن اجتماعی طور پہ ہونے لگیں تو سسٹم میں ڈینٹ ڈال سکتے ہیں، مثلاً

1: میں کپڑے استری شدہ نہیں پہنتا
2: اپنے اور بچوں کے بال خود ہی کاٹ لیتا ہوں
3: سواری کے بجائے پیدل چلنے کو ترجیح دیتا ہوں
4: برانڈ یا مال (Mall) سے خریداری کے بجائے روایتی خریداری کو ترجیح دیتا ہوں
5: ایلوپیتھک سے حتی الوسع گریز
6: بجلی کا کم سے کم استعمال
7: نوکری سے نفرت اور ذاتی کام کو ترجیح
8: کپڑے گھر پہ ہی سلائی ہوتے ہیں
9: جوتا موچی سے بنتا ہے
10: گیس کے بجائے لکڑیاں، گھاس اور پتے چن کے لاتا ہوں

اصول یہ ہے کہ ٹیکس والی چیز کا متبادل ڈھونڈا جائے خواہ ڈائریکٹ ہو یا ان ڈائریکٹ کیونکہ Taxes ریاست کا خون ہیں ،

(نوٹ)

تحریر کیصورت ان طریقوں کو منظر عام پر لانے کا مقصد سسٹم مخالف افراد کو سیاست اور احتجاج کے علاوہ سسٹم مخالف جدوجہد کے طریقوں کی نشاندہی کرنا ہے، چونکہ سسٹم کی مخالفت و مزاحمت کا آسان ترین طریقہ یہی ہے کہ اس پر انحصار کم سے کم کیا جائے اور اجتماعی بے اعتنائی برتی جائے ۔۔۔
ـــــــــــ
*تفہیم مغرب فورم* سے مستفید ہونے کےلئے درج ذیل لنک پر کلک کیجئے!
https://chat.whatsapp.com/K9K0fNFHevH64vKbmNdK0p

https://chat.whatsapp.com/Dxr4XY4Cco5AxVULPVYr0T

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے