Home / کالم / کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟

کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟

رشتے کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟
تحریر
عمیرحنفی
📕📕📕📕📕
ہماری حالت یہ ہے کہ اگر ہم دن و رات کے کسی بھی پہر بیک وقت تین بندوں سے کسی اہم کام کے سلسلے میں یا کسی بھی پریشانی میں رابطہ کریں تو جس کی جانب سے اس وقت جواب موصول ہوگیا یا جو ہمارے اس وقت میں کام آگیا تو ہمارے ذہن میں اس کے بارے میں اچھے خیالات و جذبات ہوتے ہیں یہ تو اچھی بات ہے لیکن اس وقت جو جواب نہ دے سکا یا کسی اور مصروفیت میں تھا یا اپنی مجبوریوں کی وجہ سے آپ کے کام نہ آسکا تو وہ “خود غرض، بے وفا، فراڈیا، دھوکے باز، اور نجانے کن کن القاب کا مستحق ٹھہرتا ہے پھر اسی بناء پر اس سے تعلق بھی ختم کردیتے ہیں

بدگمان ہونے کی بجائے مثبت سوچیے! ہوسکتا ہے اس وقت وہ خود بڑی اذیت میں ہو! ممکن ہے وہ خود کسی تکلیف میں ہو! آپ کے ساتھ کوئی رشتہ منافق یا دھوکے باز نہیں ہوتا یہ ہماری اس کے متعلق بنی ہوئی ذہنیت یا بدگمانی کا نتیجہ ہوتا ہے

**

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے