Home / کالم / کچھ خطائیں انمول

کچھ خطائیں انمول

*کچھ خطائیں انمول ہوتی ہیں*
از قلم
طیبہ مرزا
📕📕📕📕
خطا کے سر ذر ہونے کے بعد حقیقی ایمان کی دولت حاصل ہوتی ہے پہلے خطا ہوتی ہے اور پھر اس کا احساس۔ حقیقی انسان اپنی غلطی پر شرمندہ ہوتا ہے اور پچھتاوے کا اظہار کرتا ہے جب ہم اپنے دل کی زمین پے پچھتاوے کا بیج لگاتے ہیں اور آنسوؤں سے مٹی کو تر کرتے رہتے ہیں تب توبہ کا پودا اگتا ہے اور اس پودے سے نیک اعمال کے شاخیں نکلتی ہیں اور جب ایمان زیادہ مضبوط ہو جائے اور اللہ سے قربت بڑھ جائے تو ایک دن چند شاخوں پر مشتمل پودا تناور درخت کا روپ اختیار کر لیتا ہے

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے