Home / کالم / اللہ اکبر…. ورفعنالک ذکرک*

اللہ اکبر…. ورفعنالک ذکرک*

*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔*

🌹 *ورفعنالک ذکرک*🌹
ازقلم
خالد محمود ۔
کراچی ۔
🌼🌼🌼🌼
*آقا کریم سیدالمرسلین خاتم النبیین احمد مجتبیٰ محمد مصطفیٰ سرور دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم* کے بارے میں سارا عالم اور کائنات کا ذرہ ذرہ یہ علم رکھتا ھے کہ *آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے سب سے نزدیک اور محبوب ہیں۔ اہل ایمان کی زبان اور قلم آج تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مقدسہ کی مدحت و منقبت بیان کر رھی ھے۔ اور قیامت کے دن تک اور قیامت کے بعد بھی اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدحت و منقبت عقیدت و محبت کے ساتھ زمین و آسمان کی مخلوق( انسان اور فرشتے اور چرند پرند ) بیان کرتی رھے گی۔*
رب العالمین کا اعلان *”ورفعنالک ذکرک”* اسی بات کی طرف راہنمائی اور واضح دلیل ھےکہ ہر باشعور انسان یہ بات خوب جانتا ھے، کہ اہل ایمان تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمت و رفعت اور شان بیان کرتے ہی ہیں۔ غیر مسلم مصنفین ھندو ، سکھ ، عیسائی وغیرہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خصائل و شمائل کے معترف ہیں (*علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب *خصائص الکبری’* اور مولانا محمد حنیف یزدانی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب *محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیر مسلموں نظر میں۔* ملاحظہ کیجیے۔ اس کے علاؤہ بھی بے شمار کتب اس موضوع پر موجود ہیں)

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات و کمالات اور عظمت و شان کی سب سے بڑی دلیل تو یہی ھے کہ ابھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعلان نبوت نہیں فرمایا اور ہر شخص یہ کہتا ھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم *صادق اور امین* ہیں۔ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ دو اعجاز ایسے ہیں، جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے تمام کمالات ظاہریہ اور باطنیہ کی اوج ثریا ہیں۔ اور اس حق بات کو سر تسلیم خم مانا ھے اپنوں نے بھی اور غیروں نے بھی۔ *وماتوفقی الاباللہ*

*ھندوستان قادیان میں پیدا ھونے والا ایک شخص بنام مرزا قادیانی، ایک ایسے بدکردار اور انگریزی خود کاشتہ پودے کا نام ھے ۔ جس کا بچپن ، جوانی اور بڑھاپا جھوٹ، فریب ، شعبدہ بازی ، شراب ، زنا ، خائن ، چور ، اور عاشق مزاج پلے بوائے کے کرداروں سے مزین ھے ۔ یہ وہ باتیں ہیں جس کی خود مرزا قادیانی کی کتابیں اور اس کی عبرتناک موت کے بعد اس پر لکھنے والے قادیانیوں کی کتب سے آشکار ہیں۔*

مگر *بدباطن و خبیث* قادیانی مرزائی۔۔۔۔ مرزا قادیانی *لعین و مردود* کو معاذ اللہ انبیاء کرام علیہم السلام کی *پاکیزہ اور مقدس صف* میں لا کھڑا کرنے کی کوشش کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ھے کہ *قادیانیت الحاد اور کفر* کا دوسرا نام ھے ۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے