Home / کالم / اصلاح خودی

اصلاح خودی

تحریر
بابرالیاس
چیف ایڈیٹر
قلمدان ڈاٹ نیٹ .Qalamdan.net
📕📕📕📕📕📕
‏❀ اللهمَّ إنِّي أعوذُ بك من الهمِّ و الحزنِ ، و العجزِ و الكسلِ ، و البُخلِ و الجُبنِ ، و ضَلَعِ الدَّينِ ، و غَلَبَةِ الرجالِ ❀
📕📕📕📕📕
جن کے خدا کئی ہیں وہ ایک ہو چکے ہیں اور جن کا اللہ ایک ہے وہ خود تقسیم ہو چکے ہیں
افسوس!!
📕📕📕📕📕📕📕📕
دامانِ توکل کی یہ خوبی ہے کہ اس پر
پیوند تو ہو سکتے ہیں دھبے نہیں ہوتے
📕📕📕📕📕📕
الفاظ کا چناؤ بہت اہمیت رکھتا ہے پھر چاہے آپ تبلیغ کرو یا کسی کو تسلّی حوصلہ دو ، تمہیں اپنے تبلیغ کے الفاظ میں بہت محتاط ہونے کی ضرورت ہے اور اگر لگ رہا ہو کہ تمہارے پاس ٹھیک الفاظ نہیں تو بہتر ہے خاموشی اختیار کی جائے ، بلاوجہ کسی کے ایمان پہ مہر لگانے کی کیا ضرورت ؟ تمہیں کیا معلوم کہ بعض شکوے شکایت بھی اللہ سے قربت کا حسن ہوتے ہیں۔ کوشش کیا کرو کہہ اللہ اور اسکے بندے کی آپسی باتوں و معاملات پہ خاموش ہی رہو ۔ اللہ نے خود ہی کچھ بندوں کو زیادہ لاڈلا بنایا ہوتا تو ہم کون ہوتے جو اُسکے اور اُسکی مخلوق کے درمیان معاملات پہ رائے زنی کریں۔۔
📕📕📕📕📕
https://chat.whatsapp.com/I1jTHe8OcjX9giL3pM2aC9
📕📕📕📕📕📕📕
https://chat.whatsapp.com/DUIvrkQZBcf2CAInqxZKgL
📕📕📕📕📕📕
https://chat.whatsapp.com/ItlcbfLsQwBGc6F7VIww8b

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے