Home / کالم / بچوں کی اچھی تربیت

بچوں کی اچھی تربیت

تحریر
اسحاق مزاری
🌺🌺🌺🌺🌺🌺
آج کے دور میں بچوں کی اچھی تربیت کرنا ایک اہم اور بڑا مسلۂ ہے۔
بچوں کی اچھی تربیت اچھے گھرانے کی نشانی ہے۔
میرے مطالعے میں بچوں کی تربیت کے حوالے سے جو بات آئی آج میں اپنی اس تصویری عنوان میں وہ آپکے سامنے رکھنے لگا ہوں۔

بچے آپکی باتوں سے زیادہ آپکے نقل و حرکات, عادات,اور رویوں کو نوٹ کرتے ہیں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچوں کی تربیت اچھی ہو تو چند کام کرلیں امید ہے آپکے بچوں کی تربیت بہتر ہوسکتی ہے۔
اپنے بچوں کے سامنے بڑوں کی عزت اور چھوٹوں پر شفقت کریں۔
بچوں کے سامنے چِلانا اور غصے سے بات کرنا ترک کردیں یعنی جب بچے ساتھ بیٹھے ہوں اور آپ کسی شخص سے بات کررہے ہیں تو ضروری ہے کہ شائستہ انداز میں گفتگو کریں۔
بچوں کے سامنے والدین کی خدمت کیساتھ ساتھ گھر والوں کی عزت کریں۔
ایک مثال کے زریعے آپ کو سمجھاؤں گا آپ بچوں کو اگر نماز پڑھنے کا کہیں تو نہیں پڑھیں گے لیکن جب آپ خود نماز کی پابندی کریں گے تو بچے بھی نماز پڑھنا شروع کردیں گے۔
اس طرح اگر آپ اپنی نقل و حرکات, عادات, اور رویوں کو بہتر کرلیں تو آپکے بچوں کی تربیت اچھی ہوگی۔انشااللہ
مزید بچوں کو گھر میں خوشگوار ماحول فراہم کریں۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے