Home / کالم / کہاوت

کہاوت

چائینیز کہاوت ہے کہ”اگر تم کسی کی مدد کرنا چاہتے ہو تو مچھلی دینے کے بجائے مچھلی پکڑنا سیکھا دو”
دعاؤں کی طلبگار
عظمیٰ عروج عباسی
فرحت راجہ
🌺🌺🌺🌺🌺🌺
موجودہ حالاتِ کے پیش نظر بہت سے لوگ بے روزگاری کا شکار ہو چکے ہیں ،اسکول اسٹاف ٹیچرز ،اور افس کولیگز جو گھر کی گاڑی چلانے میں اپنے خاندان کا دست معاون تھیں،پریشانی کی کیفیت میں مبتلاء ہیں-

میری ایک دوست اور کو ارڈینیٹر جو ڈیفینس میں ہی رہائش پذیر ہیں ،(شوق سے جاب کررہی تھی )انکی کال آئی کہ جاب ختم ہونے کی وجہ سے انکی معاشی زندگی میں تو کوئی فرق نہیں ایا ،لیکن گھر میں رھہ کر وہ نفسیاتی کیفیت میں رہتی ہیں،تو کوئی ایسا کام ہو جو وہ بزی رھہ سکیں –

انکو ہیں نے یہی مشورہ دیا کہ اج کل انلائن کپڑوں کا کام بہت inn ہے،(چونکہ میری بیسٹ فرینڈ فرحت راجہ جو ایک کامیاب فیشن ڈیزائنر بھی ہیں ،کئی سالوں سے اچھی خاصی earning
کررہی ہیں ،اور وہ کئیں بار مجھے بھی پارٹنر شپ کی افر کر چکی ہیں ،لیکن میرا اسکے ساتھ رھہ کر تھوڑا بہت تجربہ تو ہو گیا لیکن کھبی غور نہیں کیا تھا)لہذا اپ استخارہ کریں اور یہ کام شروع کر دیں –

پھر تقریباََ دس دن کے بعد انکا وٹسایپ بمعہ کپڑوں کے اسٹاک موصول ہوا کہ ان کے ہزبینڈ نے انھیں انویسٹ کر کے دی ہے،اور اچھا خاصا مثبت رزلٹ آرہا ہے –

پھر بہت سی اور ٹیچرز جو جاب لیس تھی اور ضرورت مند بھی تھی،انویسٹ نہیں کر سکتی تھی،اور جاب کیلئے کہہ رہی تھی، “فرحت راجہ کیساتھ مشورہ کر کے سوچا کہ کیوں نا انکو کپڑا لا کر دے دیا جائے،اور انکو بھی فائدہ ہو جائے گا،اور کچھ ہمیں بھی اندازہ بھی اور استفادہ بھی ہو جائے گا

کراچی بولٹن اور فیصل اباد مارکیٹ تک اپروچ جاری ہے فی الحال کسی تھرڈ پارٹی سے ہی لے رہے ہیں جو ہمیں ہول سیل ریٹ پر ہی کپڑا دے رہے ہیں،انلائن افلائن کام اسٹارٹ کردیا ہے ،اور کشمیر میں دو کھیپ روانہ کر چکے ہیں الحمدلله –

(اپ حضرات اپنی قیمتی آراء اور تجربات سے ضرور اگاہ کیجیگا اور کراچی میں اگر کوئی بروکرز ہوں جو برانڈز پر کام کر رہے ہوں )تو ضرور رابطہ کریں ،کیونکہ ہمارا ارادہ (الکرم ،کھاڈی گل حمد مونا لیزا،سفائر اور اس طرح کے مشہور برانڈز پر کام کرنے کا ہے )

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے