Home / پاکستان / حکومت کے حالیہ فیصلے!*

حکومت کے حالیہ فیصلے!*

*
تحریر
عمیرحنفی
🌺🌺🌺🌺🌺
ایسے وقت میں جب لاک ڈاؤن سے متوسط اور غریب طبقے کے لیے جینا دو بھر ہوگیا ہے ایسے وقت میں مافیا اور کرپٹ لوگوں کا آزاد ہونا مزید مہنگائی اور قیمتوں میں اضافہ کرنا ایک ناقابل ِ فہم امر ہے اگر وزیر اعظم پاکستان یوں ہی مافیا کے سامنے بےبس ہوتے رہے اور اپنی ذاتی حیثیت ایک عام شخص والی رہی جب وہ کسی فیصلے کا نفاذ نہیں کرسکتے! تو اس ملک کو تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا! اگر نظام ایسا ہی رہا تو حالات یہ بتا رہے ہیں کہ یہ حکومت آخری ہچکولے کھا رہی ہے ہمیں کوئی سیاسی اختلاف نہیں نہ ہی ہم اس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں ایک عام سی بات ہے جب اس حکومت نے انصاف کا نعرہ لگایا تھا تو انصاف ناپید ہوچکا ہے میرٹ کی بات کی تھی تو وہ زاویے جو امیر و غریب کے درمیان چل رہے ہیں وہ کسی سے مخفی نہیں ہیں اسی طرح ترقی و تبدیلی کے جو خواب تھے وہ سب قصہ پارینہ بن چکے ہیں بطور ایک ملکی شہری ہونے کے استدعا کی جاتی ہے اگر آپ اس نظام کو چلانے میں نا اہل ہیں اس پر قابو نہیں پاسکتے! تو علیحدگی اختیار کرلیں..

**

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے