Home / پاکستان / وقت کی اہم ضرورت

وقت کی اہم ضرورت

تحریر
حافظ امیرحمزہ سانگلوی
(ممبرتحریک نفاذ اردو پاکستان)
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
کوئی بھی قوم و ملک اس وقت تک حقیقی معنوں میں کامیابی و ترقی نہیں کر سکتے جب تک وہ اپنی قومی زبان کو زندگی کے ہر شعبہ میں لازم و ملزوم نہیں کر لیتے…..
بد قسمتی سے ہمارے وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان میں روز اوّل سے ہی غیروں کی زبان خصوصًا انگریزی کا سہارا لیا جا رہا ہے، اِسے غیر قانونی طور پر وطن عزیز میں نافذ کیا ہوا ہے اور پھر اسے اپنی ترقی و کامیابی کا رستہ بھی سمجھا ہوا ہے ،جو کہ حقیقت میں بہت بڑی غلط فہمی ہے ۔ حالانکہ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ دنیا میں بولی جانے والی مختلف دوسری زبانوں کو بطور ثانوی زبان بولنا چاہیے نہ کہ مستقل اور اس سے کسی کو کچھ اختلاف اور انکار بھی نہیں ہے ۔ جبکہ اپنی زبان کو اوّلین حیثیت دینی چاہیے کیونکہ اسی میں ہمارے وطن عزیز پاکستان کی شان و شوکت ہے اور اسی میں کامیابی کا راز پنہاں ہے….
یہی وقت کی اہم ضرورت ہے کہ نفاذ اردو کے لیے بھرپور کوشش کی جائے۔
اب ہر ایک فرد اپنے اپنے حلقہ احباب میں کیسے کوشش کرے رہنمائی لینے و رائے دینے کے لیے رابطہ کریں۔03036268418

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    Very well done andd written!
    I’ve just started writing myself very recently and have swen many
    articles simply rerhash old content but add very little of
    value. It’s good to read a helpul post of some real value to your readers
    and me.
    It’s on tthe list oof detaills I need to emulate being a new blogger.
    Visitor engagement and material value are king.
    Many wonderful suggestions; you have unquestionably got onn my list of sites to watch!

    Continue the fantastic work!
    Cheers,
    Ella

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے