Home / پاکستان / بجٹ2020-21″ اور سرکاری ملازمین

بجٹ2020-21″ اور سرکاری ملازمین

“تحریر
راجہ نیّر
پنجاب پولیس
📕📕📕📕
اندھی تقلید سچ کی سب سے بڑی دشمن ہے ،، تنخوا نہ بڑھا کر گورمنٹ نے بہت اچھا کام کیا ہے ہم اس مشکل کی گھڑی میں ملک کے ساتھ کھڑے ہیں ہمیں کوئی مسلہ نہیں،، یہ بیان یا تو وہ لوگ دے رہے ہیں جن کا گھر کا خرچہ چلانے سے کوئی تعلق نھیں باپ کی کمائی پے پل رہے ہیں یا تو وہ لوگ ہیں جنھیں اپنی دولت کا کوئی حساب نہیں یعنی بیسنسمین ، بیرو کریٹس وغيره، جن کا سرکاری تنخوا سے کوئی لینا دینا نہیں..تنقیدی پہلو کی پہلی وجہ چند دن پھلے سپریم کورٹ ایک ملکی ادارے سے جواب طلب کرتی ہے کے اربوں ڈالر کرونا مریضوں پر کیسے خرچ ہوے جواب بڑا فنی دیا گیا کے فی مریض پچیس لاکھ اور عدالت بھی چپ مطلب ایک گولی پچیس لاکھ کی پڑ رہی ہے جب کوئی حکومتی عہدے دار حکومت چھوڑ رہا ہو تو اربوں روپے راتو رات لگا دیے جاتے ہیں احساس پروگرام میں انتہائی غلط تقسیم کی گئی اور آج نہیں تو کل ضرور کرپشن ثابت ہو گی ملک میں اس وقت ایک اندازے کے مطابق امداد 50000 ہر بندے کو دیا جا سکتا تھا اندھی تقلید کرنے والوں کو بتاتا چلوں کے ھم ذہینی غلام ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی غلام بھی بن چکے ہیں یہ بجٹ ملکی مفاد کا نہیں بلکے IMF کا پیش کردہ ہے اگر گورمنٹ نے غریبوں کے فائدے کے لیے بجٹ تیار کرنا تھا تو کم سے کم چھوٹے پے سکیل والوں کی تنخوا میں اضافہ کرنا لازمی تھا آپ نے کنجروں کا بجٹ اربوں میں کر دیا ہے پراپٹی ٹیکس کم کر دیے ہیں جن کی تنخوا لاکھوں روپے تھی ان میں اضافہ ہو گا ان کا ایک مالی، سپاہی، درجہ چھارم کے ملازمین سے کوئ تعلق نہیں ہے جناب… سرکاری ملازمین سے سخت نا انصافی کی گئی ہے اور ہم اس کی سخت سے سخت مزحمت کرتے ہیں اور حکومتی عہدہ داران سے گزارس کرتے ہیں کے ہمارے حال پر رحم کیا جاے
پچاس ہزار سے کم آمدن والے حضرات زیر بحث ہوں

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے