Home / پاکستان / کرونا اور ہم “

کرونا اور ہم “

” تحریر
عمیرحنفی

تمام انسانیت اس وقت ایک کرب سے دوچار ہے کرونا
جیسی مہلک وبا نے ہر طرف وحشت و خوف پھیلا رکھا ہے کئی لوگ جان کی بازی ہار گئے ہیں کئی موت و حیات کی کشمکش میں ہے جن کو خلاّق ِ عالم نے اس وباء سے محفوظ رکھا ہے وہ اس کا استہزاء کررہے ہیں بہت کم تعداد ایسے لوگوں کی ہے جو اس بیماری کو سنجیدہ لے رہے ہیں اور احتیاطی تدابیر اختیار کیے ہوئے ہیں لیکن مجموعی طور پر ہماری قوم میں شعور کی کمی ہے واقعہ کچھ یوں ہے جب تک ہم کسی مسئلہ کا شکار نہ ہو کسی حادثے سے دوچار نہ ہو تب تک ہم یقین نہیں کرپاتے احساس بیدار نہیں ہوتا

ہماری تحصیل منچن آباد میں کرونا کا لفظ “بطور مذاق” کے استعمال ہورہا ہے کچھ تو اس کی حقیقت سے بھی انکاری ہیں چنیدہ چنیدہ لوگ ہیں جو اس وباء کو سمجھ کر اپنی احتیاطی تدابیر پر زور دیے ہوئے ہیں ہمارے ایک فرد کی غلطی خاندانوں کو اجاڑ سکتی ہے تمام باتوں تاویلوں سے قطع نظر فقط ہمیں بطور انسان کچھ سوچنا ہوگا، احتیاطی
تدابیر کو اپنانا ہوگا
#covid19mcd

**

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    I very like this blog. Everything is cleared.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے