Home / کالم / میری پہچان

میری پہچان

اپنے متعلق ایک ضروری وضاحت احباب ضرور پڑھیں
تحریر
عمیر حنفی

بندہ نے دو سال قبل لکھنا شروع کیا مختلف موضوعات پر مختلف اخبارات و جرائد میں لکھنے کا موقع ملا ہے اور اس سے زیادہ سوشل میڈیا پر لکھنے کا موقع ملا ہے بعض اوقات کچھ جملے موٹیویشنل طریق پر جو اپنے احساسات یا اپنی کیفیت ہوتی ہے بیان ہوجاتے ہیں جو ذہن میں اچھا آجاتا ہے اس کو لکھ دیتا ہوں! کوشش کی جاتی ہے ہر ظلم و جبر اور دینی و ملکی تمام سازشوں کے خلاف آواز بنا جائے! اور غریب و مفلس کے درد کو جہاں تک ہوسکے بیان کیا جائے!

آمدم برسرِ مطلب!

اس لائن میں سب سے اہم اور خطرناک چیز سرقہ ہوتا ہے یعنی چیزیں کاپی پیسٹ کرنا بندہ کی وال پر موجود تمام پوسٹس بندہ کی ذاتی تخلیق ہے ماسوائے چند اشعار کے جو جس شاعر کے ہیں ان کا نام یا لفظ “منقول” ضرور درج ہوگا….. کچھ احباب میرے سابقہ کالمز جو بندہ نے خود ناقص ہونے کی بناء پر کسی اخبار میں نہیں لگوائے ان میں کچھ ترمیم کرکے اپنا مقصودی کالم بنا کر میرے نام کے ساتھ شئیر کررہے ہیں جو زیادتی ہے یا پھر میرے کالمز کو ویسے ہی اپنے ناموں کے ساتھ شائع اور شئیر کرنا بھی قابل مذموم عمل ہے

دوسری آخری اور اہم بات یہ ہے کہ کچھ احباب میری فیس بک وال پر موجود میری اپنی تخلیق جو موٹیویشنل یا فکری انداز میں کچھ جملے لکھتا ہوں جو کہیں سے نقل شدہ نہیں ہوتے ان پوسٹس کو اپنا نام دیکر شئیر کرتے ہیں جو چوری کے زمرہ میں آتا ہے لیکن فراخ دلی ہے کرلی جائے گزارش تو یہی ہے کہ اجازت لی جائے ورنہ اگر اس پوسٹ کو جو مرضی رنگ دیا گیا تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا….

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے