Home / پاکستان / عید

عید

طالب دعا.
سجادحسین

میں نے ہر عید پہ اکثر دیکھا ہے کے سوشل میڈیا پہ سب لوگ پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں کے عید بہت اداس گزری.. عید تو بچپن میں ہوتی تھی، بس سو کر گزارنی ہے عید، عید تو بچوں کی ہوتی ہے، کپڑے پہن کر سو جانا ہے اور اس طرح کی مزید باتیں..
لیکن عید تو عید ہوتی ہے ایک اسلامی تہوار خوشیوں کا تہوار.. اگر آپ بور ہو رہے ہیں اداس ہیں یا سکون نہیں آپکو تو آپ کسی غریب یا ضرورت مند کے پاس چلے جائیں اسکی مدد کرنے کی جتنی استطاعت ہے آپ کریں.. اگر نہیں بھی کر سکتے تو اس کے لئے کھانے کو کچھ لے جائیں ایسے لوگوں کے ساتھ اپنا وقت گزاریں.. ان کو احساس دلائیں کے وہ غریب مانگنے والے اکیلے نہیں ہیں.. آپکی طرح کے انسان ہیں.. ان میں موجود احساس کمتری کو ختم کریں اور گھل مل جائیں ان کہ ساتھ.. اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں کے عید تو بچپن میں ہوتی تھی تو اسی بچپن کو یاد کر کے غریب اور نادار بچوں کے پاس چلے جائیں اور بچے بن جائیں ان کے ساتھ..
جب ایسے لوگوں کے چہروں پر آپ کی وجہ سے مسکراہٹ آئے گی تو اس وقت جو سکون اور خوشی آپ کو ملے گی اس کا اندازہ صرف آپ ہی لگا سکتے ہیں.
صرف نئے کپڑے پہن کر نئے جوتے پہن کر.. گھومنا پھرنا اور تصویریں بنا کر اپلوڈ کرنا، صرف مبارک بات دینا عید نہیں عید تو ایثار ہے، خوشیاں بانٹنے کا نام ہے.. مدد کرنے کا نام ہے…. اگر آپ اس طریقے سے عید منائیں گے تو یقیناً آپکا دامن خوشیوں سے بھرے گا.
کوشش کریں صیح معنوں میں عید منانے کی، دوسروں کو خوشیاں دینے کی خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں.

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

12 comments

  1. Avatar

    I very like this blog. Everything is cleared.

  2. Avatar

    Thank you ever so for you post.Much thanks again.

  3. Avatar

    Thanks a lot for the article post.Much thanks again. Fantastic.generic viagra

  4. Avatar

    Thanks so much for the post.Really thank you! Keep writing.buy viagra online

  5. Avatar

    Thanks a lot for the article post.Much thanks again. Fantastic.cheapest viagra us pharmacy

  6. Avatar

    Thank you for your blog post.Really thank you! Awesome.buy viagra

  7. Avatar

    Thanks for the article post.Really thank you! Great.buy viagra

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے