Home / کالم / انسانیت رخصت ہوتے دیکھی!*

انسانیت رخصت ہوتے دیکھی!*

*آج میں نے انسانیت رخصت ہوتے دیکھی!*

تحریر:
حافظ عمیرحنفی

جلدی قدرے زیادہ تھی بائیک کو تیزی سے چلاتے ہوئے اپنی منزل کی جانب گامزن تھا شہر میں داخل ہونے سے قبل ہی اچانک ایک شخص پر نظر پڑی دل دہل گیا ایک زور دار جھٹکا لگا اوسان خطا ہوتے نظر آئے آنکھوں کے سامنے اندھیرا سا چھانے لگا ، یوں لگا جیسے میں ایک خواب سے باہر آیا ہوں اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آرہا تھا کیا میں سچ دیکھ رہا ہوں! بہت مشکل سے بائیک اپنے رخ پر کی دراصل موتی پور سے پیچھے بستی محمد خاں والی منچن آباد میں ایک شخص جو ذہنی طور پر گرچہ تندرست نہیں ہے جس کو بچپن سے دیکھتے آرہے تھے معمول کے مطابق روزانہ جب بھی گزر ہوتا وہ اسی سڑک پر دیوانہ وار ٹہل
رہا ہوتا….. (لیکن آج معمول سے ہٹ کر معاملہ تھا) وہ دوہری اذیت کا شکار ہے وہ پاگل ہونے کے ساتھ ساتھ غریب بھی ہے پاگل پن کا علاج ممکن ہے لیکن آج کے دور میں غربت کا علاج ممکن نہیں ہے

وہ منظر یہ تھا کہ کافی دنوں سے ایک ہی سوٹ جو اس درویش نے زیب تن کیا ہوا تھا شاید وہ پھٹ چکا تھا… یا شاید اس سوٹ کو بھی کسی نے اتار لیا ہوگا وہ بندہ خدا مکمل برہنہ حالت میں شہر کی جانب بڑھ رہا تھا کسی کو اس کی حالت پر ترس نہیں آتا کہ قیامت کے دن اس کا بھی شاید ہم سے حساب ہوگا جو تمہارے ارد گرد بھوکے تھے ننگے تھے، پیاسے تھے جن کے پاس زندگی گزارنے کے وسائل نہیں تھے اور تمہارے کتوں کے کپڑے کے بھی باہر ممالک سے آتے تھے یقیناً میری نظر میں یہ انسانیت کی رخصتی تھی حاکم وقت صاحب اقتدار سبھی سے سوال ہوگا تمہاری رعایا میں کوئی بھوکا تھا؟ کوئی ننگا تھا؟ ہائے کاش ہمارے ضمیر زندہ ہوتے ہائے کاش ہم نے انسانیت کو دھکے دے دے نہ نکالا ہوتا……… لیکن اب میرے خیال میں انسانیت رخصت ہوچکی ہے! ضمیر کا جنازہ بھی ہم پڑھ کر دفنا چکے ہیں….

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

15 comments

  1. Avatar

    Thanks a lot for the article post.Much thanks again. Fantastic.overseas cialis

  2. Avatar

    Thanks for the article post.Really thank you! Great.generic viagra

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے