Home / کالم / نوجوانوں! تم بہت قیمتی ہو

نوجوانوں! تم بہت قیمتی ہو

تحریر
عمیرحنفی

جب ان کی بوڑھی والدہ تک یہ خبر پہنچی ہوگی تو کیا وہ زندہ بچ گئی ہونگی! بوڑھا باپ بھی یہ خبر سن کر یقیناً چل بسا ہوگا یہ بات مسلّم ہے کہ سال میں ایک بار موقع آتا ہے جی بالکل سیر و تفریح خوب کیجیے! اسفار بھی کریں لیکن یوں حدود سے تجاوز کرنا درست نہیں پچھلے سال ہمارے ہاں منچن آباد میں بھی ایسا ہی معاملہ ہوا ایک نوجوان دریا میں tik tok پر ویڈیو بنانے کے چکر میں جان کی بازی ہار گیا……. خدارا اپنی نہیں تو کم از کم والدین کی جان تو بچا لیں آپ نہیں جانتے آپ کتنے قیمتی ہیں یقینی بات ہے آپ سیر و تفریح کریں اور ہونی بھی چاہیے مگر اس طرح کا حدود سے تجاوز کرنا غیرمناسب عمل ہے ہمارے والدین ان واقعات کے مزید متحمل نہیں ہوسکتے!
ٹوٹ!!
اگر ضمیر زندہ اور احساس بیدار ہو تو دیواروں پر لکھے ہوئے اچھے اقوال بھی دل پر اثر کرجاتے ہیں بصورت دیگر ہزاروں کتب اور بڑے بڑے وعظ بھی کچھ نہیں کرسکتے!

**

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    Thanks a lot for the post.Really thank you! Much obliged.viagra generic

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے