Home / بین الاقوامی / ارطغرل کی 25 اقساط دیکھنے کے بعد….

ارطغرل کی 25 اقساط دیکھنے کے بعد….

تحریر ؤ ترتیب
عظمیٰ عروج عباسی

ارطغرل کی 25 اقساط دیکھنے کے بعد….! شدت سے یہ احساس ابھرا کے بنو عباس یعنی “خلافت عباسیہ”کی طویل ترین خلافتِ و ملکوکیت کے بارے ميں بھی ڈرامہ بننا چاہیے….. یا ڈاکومنٹری. “”
“اور بہت سے لوگوں نے زبردستی اس ڈرامے کو تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ وہی لوگ ہالی ورڈ،بالی ورڈ اور لالی ورڈ کو دیکھنے میں تمام ریکارڈ توڑ چکے ہوتے ہیں ،جہاں صرف فحاشی عریانی ،عشق کی لال پیلی داستانیں…. ساس بہو،نند بھابی،دیورانی جھٹانی ،اور سوکنوں کے جھگڑے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا ”

جبکہ اس ڈرامے میں اسلامی تاریخ کا نقشہ بمع فرضی کرداروں کے دکھایا گیا ہے جسے دیکھ کر ہمارے بچے شارخ خان،امیتابھ بچن اور سلمان خان کو کاپی کرنے کے بجائے ارطغرل کو کریں گے جو کے تاریخی اوراق میں بھی ایک الامک ہیرو اور جنگجو گزرا ہے ”
ہے”بہت سے لوگوں نے کہا کہ اسمیں پیار محبت کا قصہ بھی ہے-پیار ممحبت تو حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہے اور یہ کائنات کا حسن ہے اگر اصولوں میں رھہ کر کیا جائے(تو کم از کم بات چیت کرنے میں اور پھر اسے نکاح میں لانے میں کوئی بڑی گستاخی نہیں….. اگرچہ اپ نے نسیم حجازی کے ناول پڑے ہیں… تو تھوڑا بہت میٹھا ان میں بھی ملتا ہے )”
ا
اور میں اسے بالکل 100 ثواب نہیں ثابت کر رہی بلکہ اگر اپ دوسرے ڈرامے دیکھتے ہیں تو ان سے کہیں درجے بہترین ہے ”
ہہمارے اہاں بھی ایسے historical plays
بننے چاہئیں تاکہ ہم بھی اپنے اسلامک ہیروز کی لازوال قربانیوں کے بارے ميں جان سکیں
(خلیل الرحمنٰ لکھیں اور وہی پروڈیوس کروائیں کسی اچھے ہیرو سے )

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    I very like this blog. Everything is cleared.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے