Home / کالم / دل کی حالت*

دل کی حالت*

*تحریر
عمیرحنفی

جب دل شکستہ ہوجائے انسان اپنے عزائم کو ٹوٹتا دیکھے لوگوں کی دو رنگیاں دیکھے قول و عمل میں تضاد دیکھے زمانے کی چالاکی اور اپنی سادگی سے ہر جگہ مار کھاتا جائے جب اس کو ہر کوئی اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرکے پھینک دے! جب اس کے درد کو مذاق بنا لیا جائے جب اس کے احساس کا استہزاء کیا جانے لگے! غرض ایسے موقع پر پہنچ جائے جہاں اپنے بیگانے ہوتے نظر آئیں اور دل کرے میں جی بھر کر رو لوں! یا زندگی میں غلط فیصلوں کا سوچ لے اس وقت رب کے سامنے سجدہ ریز ہوجانے اور اسی سے دنیا کے ترش رویوں کا شکوہ کرکے اپنی زندگی کو ایک نئی نہج اور منزل پر گامزن کرنے کا عزم کرنا چاہیے اور خوب مانگنا چاہیے بہت کچھ ملتا ہے کیونکہ دل ٹوٹ چکا ہوتا ہے وہ ایک خاص کیفیت ہوتی ہے……..

**

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے