Home / پاکستان / میڈیا سیل پاکستان شریعت کونسل

میڈیا سیل پاکستان شریعت کونسل

جاری کردہ:عبدالرؤف محمدی
سیکرٹری اطلاعات پاکستان شریعت کونسل
03349173562
اسلام آباد (17 مئی 2020 ) پاکستان شریعت کونسل کے امیر مفتی محمد رویس خان ایوبی،جنرل سیکرٹری مولانا زاہد الراشدی،مولانا عبدالقیوم حقانی،قاری جمیل الرحمن اختر،مولانا عبدالرؤف محمدی اور دیگر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا تضاد اور دو عملی معاملات کو الجھانے کا باعث بن رہی ہے،ایک طرف لاک ڈاؤن کو معاشرتی ضروریات کے حوالے سے نرم کیا جا رہا ہے تودوسری طرف مسجد،عبادت اور نماز کے بارے میں طرز عمل سخت ہوتا جا رہا ہے،اسی طرح ایک طرف مسجد کی چار دیواری کے اندر نماز،اور اعتکاف پر قدغنیں عائد کی جا رہی ہیں اور دوسری طرف ایک فرقہ کو کھلے بندوں سڑکوں پر مظاہروں اور جلوسوں میں تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے،انہوں نے کہا کہ یہ متضاد رویہ معاشرہ میں انارکی کا ماحول جنم دے گا اور اس کے نتائج کو سنبھالنا مشکل ہو جائے گا،ان کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں اورا سٹیک ہولڈرز کو اس صورتحال کا نوٹس لینا چاہئیے اور باہم مل بیٹھ کر اجتماعی اور یک رخی پالیسی کا تعیین کرنا چاہیئے،اس میں جتنی تاخیر ہو گی وہ ملک و قوم کیلئے نقصان دہ ہو گی،شریعت کونسل کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ اس وقت قومی ہم آہنگی کو بچانے اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کو ترجیح دینے کی اشد ضرروت ہے،طبقاتی،فرقہ وارانہ اور سیاسی کھینچا تانی سے ہر گروہ،طبقہ اور جماعت کو بہرحال گریز کرنا چاہئیے اور حکومت کو اپنی پالیسیوں میں توازن پیدا کرنا چاہئے،امتیازی رویے کسی طور پر بھی ملک و قوم کے مفاد میں نہیں۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

2 comments

  1. Avatar

    I could not resist commenting. Well written! It is perfect time to make some plans for the future and it is time to be happy.
    I’ve read this post and if I could I want to suggest you few interesting things or advice.
    Maybe you could write next articles referring to this article.
    I wish to read more things about it! Ahaa, its fastidious dialogue regarding this post here
    at this blog, I have read all that, so at this time me also commenting at this place.
    http://vans.com

    My page Jane

  2. Avatar

    Hello it’s me, I am also visiting this site regularly, this web page is actually pleasant and the users
    are in fact sharing nice thoughts. https://uricasino114.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے