Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انتخاب
شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
جمعہ , 15, مئی ،2020ء
21, رمضان المبارک ،1441ھ
02،جیٹھ,2076,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
فَبِمَا نَقۡضِہِمۡ مِّیۡثَاقَہُمۡ لَعَنّٰہُمۡ وَ جَعَلۡنَا قُلُوۡبَہُمۡ قٰسِیَۃً ۚ یُحَرِّفُوۡنَ الۡکَلِمَ عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ ۙ وَ نَسُوۡا حَظًّا مِّمَّا ذُکِّرُوۡا بِہٖ ۚ وَ لَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰی خَآئِنَۃٍ مِّنۡہُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّنۡہُمۡ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَ اصۡفَحۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾
پھر ان کی اپنی عہد شکنی کی وجہ سے ہم نے ان پر لعنت کی ( یعنی وہ ہماری رحمت سے محروم ہوگئے ) ، اور ہم نے ان کے دلوں کو سخت کر دیا ( یعنی وہ ہدایت اور اثر پذیری سے محروم ہوگئے ، چنانچہ ) وہ لوگ ( کتابِ الٰہی کے ) کلمات کو ان کے ( صحیح ) مقامات سے بدل دیتے ہیں اور اس ( رہنمائی ) کا ایک ( بڑا ) حصہ بھول گئے ہیں جس کی انہیں نصیحت کی گئی تھی ، اور آپ ہمیشہ ان کی کسی نہ کسی خیانت پر مطلع ہوتے رہیں گے سوائے ان میں سے چند ایک کے ( جو ایمان لا چکے ہیں ) سو آپ انہیں معاف فرما دیجئے اور درگزر فرمائیے ، بیشک ﷲ احسان کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے
(سورۃ المائدہ آیت نمبر ,13)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے