Home / کالم / میں نے کیا سیکھا؟*

میں نے کیا سیکھا؟*

*تحریر
عمیر حنفی
📙📙📙📙📙

سبق حاصل کرنے کو تو انسانی زندگی کا ہر روز ایک بہترین سبق دیکر جاتا ہے انسان کے روز مرہ کے معاملات لوگوں سے ہونے والی گفتگو اور ان کا طرز بود و باش بہت کچھ سکھا دیتا ہے لیکن میں نے لوگوں کے مزاجوں اور ان کے رویوں سے وہ کچھ سیکھا ہے جو باوجود کوشش کے مجھے کتب کے مطالعہ میں نہ مل سکا.. مجھے ہزار کوششوں کے باوجود *”دشمن”* نہیں مل پاتا مجھے کوئی ایسا شخص نظر نہیں آتا جس کو میں *”بے وفا، خود غرض، مطلبی، غدار اور منافق”* جیسے قبیح القاب دوں! اس کی وجہ یہ ہے میں نے ہمیشہ ہر شخص کے بارے میں مثبت سوچا ہے ہر شخص سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کی کوشش کی ہے اس کی صلاحیتوں پر حسد کی بجائے حوصلہ و داد دی ہے ہمیشہ محبت سے پیش آنا سیکھا ہے جس کیوجہ سے مجھے” دشمن منافق ، غدار ” لوگ نہیں ملے… آپ اپنے لہجے رویے اور سوچ کو بدلیے سب نظام درست ہوجائے گا.. انشاءاللہ

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے