Home / بین الاقوامی / پاکستان اور ہندوستان

پاکستان اور ہندوستان

انتخاب
*اسلامک میڈیا*
*islamic Media*
🍀🍀🍀

⭕ *عید کے بعد پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ایک زبردست جھڑپ* *متوقع ہے پاکستانیوں کسی بھی حالات سے نمٹنے کیلئے تیار رہے*

*پاکستان فوری طور پر گلگت اور کشمیر خالی کریں، نہیں تو طاقت کے ذریعے لینگیں: بھارت*

*بھارت نےایک بار پھر پاکستان پر حملے کی دھمکی دینا شروع کردٸے ہیں، واضح رہے کہ DG ISI کے صرف ایک ماہ میں وزیراعظم سے 4 ملاقاتيں ہوچکی ہیں، حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے بھی عید کے بعد بھارت کے ساتھ ایک بڑی سرحدی جھڑپ کی پیش گوٸی کرتے ہوۓ قوم کو ذہنی طور پر تیار رہنے کے احکامات دٸے ہیں*

*واضح رہے کہ بھارت 3 علاقوں پر اپنی ملکیت کا دعوی کرتے ہیں اور گاہے بگاہے اس کا مطالبہ بھی کرتے ہیں…*

*1- آزادکشمیر: سرسبز وادیوں پر مشتمل یہ خوبصورت علاقہ قبائلی مجاہدین نے فتح کیا تھا* –
*واضح رہے کہ 1948 میں جب بھارت نے کشمیر پر حملہ کیا تو نامساعد حالات کے باوجود* *قاٸداعظم بزور بازوۓ مسلم کشمیر کا فیصلہ کرنا چاہتے تھے اور آپ نے فوج کو کشمیر میں جوابی* *حملے کے احکامات دٸے تاہم پاک فوج کے* *انگریز جرنیل نے انکار کردیا- جس کے بعد باباۓ قوم نے قبائلی عوام کو کشمیر میں اترنے کی* *درخواست کی جس پر قبائلی عوام نے لبیک کہا کیونکہ قاٸداعظم کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ* *قرار دے کر پاکستان کے لۓ اس کی اہمیت و حساسیت کو خوب سمجھتے تھیں* –
*باباۓ قوم کے اس فیصلے کو شدید تنقید اور عالمی دباٶ کا سامنا رہا اور یوں آپ کی موت تاریخ کے* *پراسرار ترین اموات میں سے ایک ثابت ہوٸی* –

*2- گلگت بلتستان: بھارت اس علاقے کو بھی اپنا سمجھتا ہے، پاکستان* *عالمی دباؤ کی وجہ سے اب تک گلگت کو* *اپنا پانچواں صوبہ نہ بناسکا دوسری جانب* *بھارت کشمیر کا خصوصی حیثیت ختم کرکے اسے بھارت میں شامل کرچکا ہے*

*3- رن آف کچھ: 1965 کی جنگ سے قبل کشمیر کی آزادی کے لۓ شروع کیا گیا آپریشن جبرالٹر جب* *ناکامی سے دوچار ہوا تو فوج نے سندھ کے ساتھ ملحقہ بھارتی ساحلی علاقہ رن آف کچ میں* *پیشقدمی کی اور اسے فتح کیا جو آج تک پاکستان کا حصہ ہے بھارت اس علاقے کی واپسی کا بھی گاہے بگاہے مطالبہ کرتا رہتا ہے*

*بھارت ہر صورت میں جنگ چھیڑے گا کیونکہ کشمیر اور گلگت کو پاکستان سے لینا ان کے انتخابی ایجنڈے کا حصہ ہے، اب یہ فیصلہ پاکستان کو کرنا ہے کہ وہ جنگ مظفرآباد کے اردگرد علاقوں میں لڑنا چاہتے ہیں یا سری نگر کے گلیوں میں؟*

*بھارت اپنے 7 گنا فوجی طاقت کے نشے میں مست ہے لیکن پاکستانی عوام بھی اپنے طرف بڑھنے والی ہاتھ کاٹنے کی صلاحيت رکھتے ہیں-*

🌾🌾🌾

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    I very like this blog. Everything is cleared.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے