Home / کالم / اسلام کی فتح اور منگولوں کی شکست کا دن

اسلام کی فتح اور منگولوں کی شکست کا دن

15 رمضان المبارک اسلام کی فتح اور منگولوں کی شکست کا دن
از قلم ⁦🖋️⁩
حافظ بلال بشیر
کراچی
🌺🌺🌺🌺🌺
دنیا دار الامتحان ہے اللّٰہ پاک نے تمام انسانوں کو اس دنیا میں عبادت کے لئے بھیجا ۔ لیکن انسان اس دنیا میں آ کر اپنے رب تعالیٰ کو بھول جاتا ہے بلکہ کئی انسان اللّٰہ پاک کے مقابلے میں آ جاتے ہیں ایسے کئی فرعون، جابر، ظالم اس دنیا میں آئے، لیکن اللّٰہ پاک کی پکڑ نے بہت جلد ہی ان کو اوندھے منہ لٹکایا۔ ان ظالموں میں چنگیز خان اور اس کی اولاد حصوصاٌ ہلاکو خان بھی شامل ہے جنہوں نے چین سے لے کر بغداد تک، اور بغداد سے شام تک مسلمانوں کے خون کی ندیاں بہا دیں، اور پھر 1260 میں ممالیک مصر کو پہلے دھمکی آمیز خط لکھ کر بیعت کا حکم دیا انکار پر ممالیک مصر پر چڑھائی کر دی لیکن اللّٰہ پاک کی گرفت کا وقت آ چکا تھا 15رمضان المبارک 658ھ/ 10اگست 1260ء کو ممالیکِ مصر نے نہر جالوت پر ان منگولوں کو ذلت آمیز شکست دی۔ اسلامی فوج کی قیادت رکن الدین بیبرس کررہے تھے۔ ہزارہا منگول میدانِ جنگ میں ہلاک ہوئے۔ ادھر ہلاکو خان کو جب اس شکست کی خبر ملی تو وہ برداشت نہ کر سکا اور ہلاک ہو گیا پھر منگول سلطنت کبھی سنبھل نہ سکی، یوں یہ ظلم اپنے اختتام کو پہنچا۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے