Home / پاکستان / اپیل

اپیل

تحریر
بابرالیاس

*بخدمت
جناب وزیراعظم پاکستان عمران احمد خاں صاحب*
عنوان….
*کمزور پرائیویٹ اسکولز ؤ کالجز کے لیے ریلیف پیکج /آسان بلا سود قرضہ جات*

*مین پوانئٹ*
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب مودبانہ گزارش ہے کہ
پرائیویٹ اسکولز ؤ کالجز مالی طور پر خستہ حال ہو چکے ہیں.
گاؤں, ٹاؤن, تحصیل لیول پر نان فرنچائزڈ اداروں کی حالت مالی طور پر صفر ہو چکی ہے.

*وجوہات خستہ حالی*
(1)فیسز کی عدم وصولی
(2)والدین کا فیس نہ دینے کا فیصلہ
(3)غریب والدین فیس نہ دینے کی وجہ بند کاروباری سرگرمیاں بتاتے ہیں
(4)کرایہ بلڈنگز
(5)تنخواہ ملازمین
(6)یوٹیلٹی بلز
(7)اسکولز ؤ کالجز کے مالکان اور ان اداروں میں ملازمت پیشہ سفید پوش طبقہ مشکل ترین حالات سے گزر رہا ہے
*مطالبات*
*اسکولز ؤ کالجز یکم جون سے کھولے جائیں,
*آسان بلاسود قرضے فراہم کرنے کا حکم دیا جاۓ
*بے شک کلاسز کی تقسیم کر کے ادارے کھولنے کی اجازت دی جاۓ لیکن یکم جون سے ادارے کھولنے کی اجازت لازم دی جاۓ

*جناب والا!!
یہ سفید پوش طبقہ, یہ تنخواہ دار طبقہ انتہائی مشکل میں ہے, اس مشکل کا حل آپکے پاس ہے کہ حکم جاری فرمائیں…
یہ پرائیویٹ اسکولز ؤ کالجز پاکستان کی تعلیم کا تقریباً 68 فیصد بوجھ اٹھائے ہوۓ ہیں اور لاکھوں سفید پوش خاندانوں کی زندگی کا واحد سہارا بھی ہیں….
جناب عالی!
پرائیویٹ اسکولز ؤ کالجز کی 90فیصد بلڈنگ کرایہ پر ہے. یہ سفید پوش طبقہ اپنے مالی معاملات کیسے مکمل کر پاۓ گا ؟
جناب والا اپنے حکم پر نظر ثانی فرمائیں اور مہربانی والا معاملہ کریں.
گاؤں, ٹاؤن کی سطح پر چھوٹے اسکولز بند ہو جائیں گۓ براۓ مہربانی یکم جون سے تین گھنٹے کے لیے ہی روزانہ اسکولز اوپن کرنے کا حکم فرمایا جاۓ…..
شکریہ…..

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے