Home / پاکستان / مبارک ہو

مبارک ہو

منجانب*
انتظامیہ کورس ومقابلہ
امداد اللہ طیب، محمد عظیم فاروقی، محمد اسامہ قاسم، مشتاق احمد مدنی، مفتی شہباز حنفی، مولانا وقاص ناصر
*انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان*
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
*معزز ممبران*
آج ہم آپ کو عظیم خوشخبری سنانا چاہتے ہیں رزلٹ کے اعلان سے قبل تمام شرکائے کورس کو خصوصی مبارک باد.. آپ سب نے بہت محنت سے تمام اسباق میں شرکت کی اور سب سے زیادہ خوشی کی بات یہ ہےکہ آپ سب نے اس کورس سے جو سیکھا وہ نظر آیا –
جن شرکاء نے ختم نبوت تحریری مقابلہ میں شرکت کی وہ دوہری مبارکباد کے مستحق ہیں۔
ایک بات یاد رکھیں کہ کسی کامیابی یا ناکامی کو دوام نہیں- کامیاب افراد محنت اور کوشش جاری نہیں رکھیں گے تو پیچھے رہ جائیں گے اور ناکام افراد ہمت اور مستقل مزاجی سے کام لیں گے تو آگے بڑھ جائیں گے تو آپ سب جو بھی ختم نبوت تحریری مقابلہ میں شریک ہوئے، یاد رکھیں کہ پوزیشن والی سیٹ ہمیشہ خالی ہوتی ہے آگے بڑھنے والے اور ہمت کرنے والے ہی اس اعزاز کو حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ سب ہی وہ خوش نصیب ہیں جنہوں نے ختم نبوت کے مبارک عنوان پر اپنے قلم کو حرکت دی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا آپ سب کو شاباش۔
مقابلے کے نتائج منصفین نے تین مرحلوں کے بعد طے کئے ہیں اس لیے انہیں دل و جان سے قبول کریں اور کامیاب ہونے والوں کو سب احباب دو چار جملوں میں حوصلہ افزائی کریں۔
📢📣 *عظیم خوشخبری* 📢📣
انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان کے زیراہتمام
*ختم نبوت تحریری مقابلہ*
کے ریزلٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خواتیں و حضرات کی الگ الگ پوزیشنز ترتیب دی گئی ہیں۔
*پوزیشن ہولڈرزمرد حضرات*
🏆محمد متین۔۔۔۔ اول پوزیشن

🏆عنصر شہزاد۔۔۔۔دوم پوزیشن

🏆صدام حسین ۔۔۔۔۔۔سوم پوزیشن
*پوزیشن ہولڈرز خواتین*
اول پوزیشن
🏆 ثنا صدیق نارووال
دوم پوزیشن
🏆 نوشین لطیف اسلام آباد
🏆 عافیہ ثناء کراچی
سوم پوزیشن
🏆 بنت ریاض احمد نارووال

*ٹاپ ٹین*

1⃣ایوب
2⃣محمد اسامہ فیصل آباد
4⃣خان عالم
5⃣محمد اسماعیل قصور
5⃣محمد زاہد فاروقی
6⃣خدا بخش
7️⃣قاضی عثمان مغیث
8️⃣حسنین معاویہ
9️⃣فاخر گلاب ظفروال
0️⃣1️⃣ ابوالکلام آزاد
پوزیشن ہولڈرز اور ٹاپ ٹین کے ساتھ ساتھ مقابلے میں شرکت کرنے والے تمام شرکاء کو بہت بہت مبارک ہو(محمد اسامہ قاسم)
*

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے