Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
منگل , 05, مئی ،2020ء
11, رمضان المبارک ،1441ھ
23،وساکھ,2076,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُحِلُّوۡا شَعَآئِرَ اللّٰہِ وَ لَا الشَّہۡرَ الۡحَرَامَ وَ لَا الۡہَدۡیَ وَ لَا الۡقَلَآئِدَ وَ لَاۤ آٰمِّیۡنَ الۡبَیۡتَ الۡحَرَامَ یَبۡتَغُوۡنَ فَضۡلًا مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَ رِضۡوَانًا ؕ وَ اِذَا حَلَلۡتُمۡ فَاصۡطَادُوۡا ؕ وَ لَا یَجۡرِمَنَّکُمۡ شَنَاٰنُ قَوۡمٍ اَنۡ صَدُّوۡکُمۡ عَنِ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ اَنۡ تَعۡتَدُوۡا ۘ وَ تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡبِرِّ وَ التَّقۡوٰی ۪ وَ لَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثۡمِ وَ الۡعُدۡوَانِ ۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ شَدِیۡدُ الۡعِقَابِ ﴿۲﴾
اے ایمان والو! ﷲ کی نشانیوں کی بے حرمتی نہ کرو اور نہ حرمت ( و ادب ) والے مہینے کی ( یعنی ذوالقعدہ ، ذوالحجہ ، محرم اور رجب میں سے کسی ماہ کی ) اور نہ حرمِ کعبہ کو بھیجے ہوئے قربانی کے جانوروں کی اور نہ مکّہ لائے جانے والے ان جانوروں کی جن کے گلے میں علامتی پٹے ہوں اور نہ حرمت والے گھر ( یعنی خانہ کعبہ ) کا قصد کرکے آنے والوں ( کے جان و مال اور عزت و آبرو ) کی ( بے حرمتی کرو کیونکہ یہ وہ لوگ ہیں ) جو اپنے رب کا فضل اور رضا تلاش کر رہے ہیں ، اور جب تم حالتِ اِحرام سے باہر نکل آؤ تو تم شکار کرسکتے ہو ، اور تمہیں کسی قوم کی ( یہ ) دشمنی کہ انہوں نے تم کو مسجدِ حرام ( یعنی خانہ کعبہ کی حاضری ) سے روکا تھا اس بات پر ہرگز نہ ابھارے کہ تم ( ان کے ساتھ ) زیادتی کرو ، اور نیکی اور پرہیزگاری ( کے کاموں ) پر ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم ( کے کاموں ) پر ایک دوسرے کی مدد نہ کرو اور ﷲ سے ڈرتے رہو ۔ بیشک ﷲ ( نافرمانی کرنے والوں کو ) سخت سزا دینے والا ہے
(سورۃ المائدہ آیت نمبر ,2)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے