Home / اسلام / حدیث مبارکہ*

حدیث مبارکہ*

انتخاب
فلک زاہد
🌷🌷🌷🌷🌷

حضرت ابوھریرہ(رض) سے روایت ہے کہ
*رسول اللہ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم* ) رمضان کی فضیلت میں فرماتے ہیں:
“جو کوئی ایمان رکھ کر ثواب کی نیت سے رمضان میں تراویح پڑھے
اس کے اگلے گناہ بخش دئیے جائیں گے”…..!!!!!

صحیح بخاری شریف
جلد اول
حدیث#1884
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*روزہ دار کا مسواک استعمال کرنا*

عامر بن ربیعہ سے منقول ہے ،
انہوں نے کہا کہ میں نے
*آنحضرت(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)* کو دیکھا بے شمار مرتبہ
آپ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) روزہ دار رہ کر مسواک کیا کرتے….!!!!

صحیح بخاری شریف
جلد اول
صفحہ نمبر 822
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيم

🌸 وَمَآ اُبَرِّئُ نَفْسِىْ ۚ اِنَّ النَّفْسَ لَاَمَّارَةٌ بِالسُّوٓءِ اِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّىْ ۚ اِنَّ رَبِّىْ غَفُوْرٌ رَّحِيْـمٌ 🌸

اور میں اپنے نفس کو پاک نہیں کہتا، بے شک نفس تو برائی سکھاتا ہے مگر جس پر میرا رب مہربانی کرے، بے شک میرا رب بخشنے والا مہربان ہے۔

”And I do not acquit myself. Indeed, the soul is a persistent enjoiner of evil, except those upon which my Lord has mercy. Indeed, my Lord is Forgiving and Merciful.”
(Al Quran 12:53)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے