Home / کالم / اب نکاح کا کیا حکم ہوگا؟*

اب نکاح کا کیا حکم ہوگا؟*

📖 *مسجد میں نماز تو ممنوع، اب نکاح کا کیا حکم ہوگا؟*
✒️ *سید خالد جامعی مدظلہ*
ــــــــ ــــــــ ـــــــــ
روزنامہ جنگ نے خبر شائع کی ہے کہ کورونا کا وائرس مردوں کے مخصوص اعضاء میں چھپ کر رہتا ہے، امریکی سائنسدانوں کے مطابق کورونا کی وجہ مردوں کی مردانگی ہے، تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مردوں کے مخصوص اعضاء کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہونے کی ایک ممکنہ وجہ ہیں، یہ علاقہ کورونا کےلئے محفوظ پناہ گاہ ہے (جنگ کراچی ۲۷ اپریل ۲۰۲۰ ص ۳) مجتہد اعظم غامدی صاحب یہ بتائیں کہ اس سائنسی تحقیق کی روشنی میں زوجین کے حقوق سے متعلق آپ کا اجتہاد کیا ہے؟ وہ لوگ جو نکاح کی تاریخ مقرر کر چکے، نکاح کو اس وقت تک ملتوی کر دی جب تک کورونا کی ویکسین نہ بن جائے ــــــ نکاح یافتہ ــــــ لوگوں کےلئے شریعت کی روشنی میںSOP کب تک بن جائیں گے، جب مسجد میں تراویح پڑھنا، حرمین میں نماز پڑھنا ــــــ حرام ہے، ممنوع ہے تو کورونا کے خطرے کے باعث نکاح اور دیگر تمام امور بھی حرام کے دائرے میں شامل ہوں گے یا نہیں؟
غامدی صاحب نے مقامات میں لکھا ہے کہ سائنس کا علم ہمارے لئے زندگی اور موت سے زیادہ اہم علم ہے لہذا وہ سائنسی منہاج علمی میں یہ بتائیں کہ زوجین کون سے Protective Gears(PG) کون سے Personal Protective Equipment (PPE) اور کون سے سائنٹیفک Gown استعمال کریں؟ یہ سب کہاں سے ملیں گے، یا ہم المورد کے سائنس دانوں کی سائنسی تخلیقات، ایجادات، انکشافات کا انتظار کریں
ــــــــــ

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے