Home / کالم / متفرق الفاظ

متفرق الفاظ

‏‎
تحریر
بابرالیاس
ایڈمن
قلمدان ڈاٹ نیٹ
‏‎بے شک اللہ تعالی نے ہر چیز کو انسان کے لیے فائدہ مند بنایا ہے اور انسان کو اشرف المخلوقات بنا کر سب پر برتری دی ہے لیکن موجودہ دور کو دیکھتے ہوئے اور لوگوں کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ انسان دن بدن اپنی عظمت کو کھو رہا ہے اللہ تعالی ہم انسانوں کو ہدایت دے تاکہ ہم سیدھے راستے پر چلیں…..
‏‎حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مصر کے گورنر کی طرف سے ایک گدھا تحفہ دیا گیا تھا جس کا نام یعفور تھا جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بعد غم میں نڈھال ہو کے مر گیا تھا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمیں جانوروں سے محبت کرنے کا سبق سکھاتی ہے
‏گدھے ,خچر, گھوڑوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ انہیں راستے بڑی اچھی طرح یاد رہتے ہیں۔ اگر ان کے ساتھ کوئی نہ بھی ہو پھر بھی یہ 5 کلومیٹر کی دُوری سے پانی لا سکتے ہیں۔ صرف ایک طرف پانی بھرکر ان کی پیٹھ پر لادنے اور دوسری طرف اُتارنے والا ہونا چاہئے…
‏‎اس لئے ہماری سیاہ ست دان ذیادہ ذہین ہیں ۔۔۔
‏‎دیہات میں گدھے آج بھی سامان لے جانے کے لیے اسی طرح استعمال کیا جاتا ہے، 3, 2 مرتبہ ایک راستہ پر چلا دیتے ہیں اور اسکے بعد خود ہی جاتی ہے، جہاں راستہ بند ہو جاتا ہے وہی کھڑی ہوتی ہے اور کسی کو نقصان نھیں پہنچاتی۔
‏‎یہاں تھوڑا اختلاف ہے گھوڑے تو تاریخ میں سیکڑوں میل اپنے گھر پیغام لاتے رہے یہ گدھے سے افضل جانور ہے….
لیکن اگر عقل کی عینک لگا کر ایک پل کے لیے غور کریں تو پاکستان کی سیاست میں افضل ہی ہیں…..
یہاں معذرت کے ساتھ کہتا ہوں کہ ،وہ ذہین نہیں ہوتے صرف روٹین ورک کر سکتے ہیں ۔اگر ایسا ہوتا تو نیزہ بازی،ڈانس اور جنگوں میں ان کو استعمال کیا گیا ہوتا۔
حقیقت کچھ اور ہے لیکن کم ہی اہل علم سمجھیں گے….
اور کہنے پر مجبور ہوں گے کہ ‏‎گہرے مشاھدے کی بات۔۔۔اور ایسا ہی ہے ……
‏‎بے شک پانی لانے میں گدھا یقیناً زیادہ ذہین ہو گا لیکن میدان جنگ میں بہادری، مالک سے وفا داری اور طاقت میں گدھا کبھی بھی گھوڑے کے برابر نہیں ہو سکتا… گدھا ایک محکوم سا جانور ہے لیکن گھوڑا ایک پر وقار جانور ہے، گدھا ذہین زیادہ ہو گا لیکن عقلمند گھوڑا زیادہ ہے….
‏‎اللہ کی بنائی ہوئی ہر چیز میں کوئی نہ کوئی خاصیت ضرور ہے ہر چیز کو اللہ نے کسی مقصد کے لیے بنایا…..

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے