Home / اردو ادب / تو رب سے گفتگو کرنا.*

تو رب سے گفتگو کرنا.*

ترتیب ؤ تحقیق
رابعہ الیاس ساہیوال
🌼🌼🌼🌼🌼🌼
*جو تم مایوس ہو جاؤ،*
*تو رب سے گفتگو کرنا.*

وفا کی آرزو کرنا
سفر کی جستجو کرنا ……!!

یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے
کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے
مقدر کو برا جانو گے تو
یہ سو بھی جاتا ہے……!!

اگر تم حوصلہ رکهو
وفا کا سلسہ رکهو
جسے تم خالق سمجھتے ہو
تو اس سے رابطہ رکهو
میں یہ دعوے سے کہتا ہوں
کبھی ناکام نہ ہو گے ………!!

جو تم مایوس ہو جاو،
تو رب سے گفتگو کرنا ……!
کبھی مایوس مت ھونا…..

وہاں انصاف کی چکی……
ذرا دھیرے ھی چلتی ھے…..
مگر چکی کے پاٹوں میں…..
بہت باریک پستا ھے…..
تمہارے ایک کا بدلہ…..
وہاں ستر سے زیادہ ھے…..

نیت تلتی ھے پلڑوں میں…
عمل ناپے نہیں جاتے…
وہاں جو ہاتھ اٹھتے ہیں۔۔
کبھی خالی نہیں جاتے۔۔

ذراسی دیرلگتی ہے۔۔۔
مگر وہ دے کے رہتا ہے.

*جو تم مایوس ہو جاؤ،*
*تو رب سے گفتگو کرنا…*

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے