Home / پاکستان / شکر ہے آئین میں لکھا ہوا ہے ،۔۔۔۔۔۔!

شکر ہے آئین میں لکھا ہوا ہے ،۔۔۔۔۔۔!

ترتیب ؤ انتخاب
انس اسلام
📕📕📕📕
آپ دیکھیں کہ ؛
آئین نے نہ باندھ رکھا ہو ۔۔۔۔۔ تو قادیانیت مسئلے میں ہمارے تمام حکّام کس پوزیشن میں ہوتے بھلا ؟؟

اور پھر علماء ان پر کس منہ اور کس ریفرنس سے پریشر ڈالتے بھلا ؟

خالی قرآن و حدیث کے حوالے ۔۔۔۔۔۔ بغیر ملکی و قومی آئین کے ۔۔۔۔۔۔ کیا حیثیت رکھتے ہیں بھلا ؟

حضرات !
“‘ آج کی دنیا میں ” ؛

آئین میں لکھا ہوا ۔۔۔۔۔ قرآن میں لکھے ہوئے سے اکبر ہوتا ہے !

جدید ریاستی نظام میں ؛
اللہ اکبر صرف اذانوں ، تکبیروں اور نمازوں میں ہوتا ہے ،
باقی ہر جگہ پر انسان اکبر ہوتا ہے !

یاد رکھیں !
جن ڈیموکریٹک پیمانوں اور جس جمہوری پراسیس کے ذریعے قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا تھا !
وہی ڈیموکریسی اب انہیں مسلمان بھی بول دے تو مبنی بر انصاف بات یہ ہے کہ کسی مسلمان کو کوئ ٹینشن نہیں ہونی چاہئے ۔۔۔۔۔،

ہماری اچھل کود اللہ تعالی کو بلاشبہ بہت پسند ہے ،
لیکن ہماری جدوجہد اور کاوشیں ، ہماری سرگرمیاں اور اقدامات خالص جمہوری ہیں !

آخر ہم پریشر گروپ کی حیثیت میں بھلا کتنا کُ ٹائم اور نکال لیں گے ؟

اور باطل کو بھی اتنی کب جلدی ہے بھلا ۔۔۔۔؟
وہ وقت کے ساتھ اپنا سٹیپ بائ سٹیپ ہی چلے گا ۔۔۔!

خدا نہ کرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ وہ کامیاب ہو !
لیکن احباب !
خدا کی سنت یہ بالکل نہیں کہ وہ باطل پیراڈائم میں کھیلے جانے والے مذہبی تماشوں کا کوئ مطلوب ثمر دیتا ہے !

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے