Home / کالم / اردو ادب کا آغاز ١٤ ویں صدی

اردو ادب کا آغاز ١٤ ویں صدی

انتخاب
ریحانہ کوثر سرگودھا
🌼🌼🌼🌼🌼🌼🌼
اردو ادب کا آغاز ١٤ ویں صدی میں شمالی بھارت میں ہوا۔ اس دور میں جو بھی سلاطین تھے ان کی سرکاری زبان فارسی تھی۔ اس وجہ سے اردو ادب پر فارسی ادب کی چھاپ نظر آتی ہے۔ اردو زبان کی اصطلاحات کے ذخیرہ کو، سنسکرت سے ماخوذ پراکرت الفاظ، عربی، فارسی زبان کے الفاظ کا مشترکہ ملاپ سمجھا جاتا ہے۔ صرف زبان کا اشتراک ہی نہیں بلکہ ادبی، ثقافتی اشتراک بھی ہے۔

خاص کارنامے
اردو ادب کے آغازی دور میں حضرت امیر خسرو نام لیا جاتا ہے، یہ نہ صرف اردو ادب میں بلکہ ہندی ادب میں بھی کافی اہم ادیب مانے جاتے ہیں۔ اردو زبان اور اردو ادب کے بانیوں میں ان کا شمار کیا جاتا ہے۔ امیر خسرو فارسی، عربی، ہندی زبان میں ماہر تھے۔ اردو زبان کا آغاز تھا، تو انہوں نے ان زبانوں کو مربی شکل میں اردو میں پیش کیا۔ ان کے علاوہ محمد قلی قطب شاہ جو دکن سے تعلق رکھتے تھے، اردو، فارسی، عربی اور تیلگو زبانوں پر کافی اچھا عبور تھا۔ یہ اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر تھے، ان کی کلیات “ کلیاتِ قلی قطب شاہ“ ہے۔ تیلگو زبان میں بھی شاعری کہی۔ انہیں کی کاوشوں کے نتیجہ میں اردو زبان، ادبی زبان کی حیثیت سے جانی جانے لگی۔ ان کا انتقال ١٦١١ میں ہوا۔[1]

سید شمس اللہ قادری کو دکنیات پر تحقیق کرنے کا سہرا جاتا ہے۔[2] ان کے تحقیقات سلاطین ع معبر ١٩٢٩، [3] اردوئے قدیم ١٩٣٠,[4] تاریخ ملیبار، [5] مورخینِ ہند، [6] تحفتہ المجاہدین ١٩٣١، [7] عمادیہ، [8] نظام التواریخ، [9] تاریخ زبان اردو-اردوئے قدیم، [10] تاریخ زبان اردو ال مسمے ٰ بہ اردوئے قدیم، [11][12] تاریخ زبان اردو یعنی اردوئے قدیم، [13] تاریخVol III,[14] اثرالکلام، [15] تاریخ، [16] شجرہ آصفیہ، [17] اہل یار، [18] پراچینا ملابار[19]

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے