Home / پاکستان / پیرمحل کی پہچان پیرمحل کی آن

پیرمحل کی پہچان پیرمحل کی آن

تحریر
منور افتخار،
نمائندہ قلمدان پیرمحل*
🌺🌼🌺🌼🌺🌼🌺
شاگردوں کی جان استادوں کے استاد خالد ایم کے صحافت کی دنیا میں بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اپنے قلم سے اپنی تحریوں اور خبر سے اپنا مقام بناتے ہیں

اور لوگوں کی ضرورت بن جاتے ہیں پھر کوئی بھی ایونٹ ہو یا خبر ان کے بغیر ادھوری رہ جاتی ہے ایسا ہی ایک نام خالد ایم کے کا ہے
جو کہ اے ار وائی میڈیا سے جڑے ہوئے ہیں خالد ایم اے نے ہمیشہ چھوٹے بھائی کی طرح ہر قدم پر میری رہنمائی کی اور خلوص کے ساتھ رہنمائی کی مجھے اس قابل بنایا

کہ میں ظلم کے خلاف مظلوموں کی آواز اعلی احکام تک پہنچا سکوں اور کرپشن کے بے تاج بادشاہوں کو بے نقاب کر سکوں

سلام پیش کرتا ہوں ایسی ماں کو جس نے خالد ایم کے جیسے بیٹے کو جنم دیا کیونکہ خالد ایم کے ہمارے شہر پیرمحل کا فخر ہیں جنہوں نے ہمیشہ منفی نہیں مثبت صحافت کو فروغ دیا ان کا نام پیرمحل سمیت ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے اداروں میں بڑی عزت سے لیا جاتا ہے اور ان کی خبروں کو سنجیدگی سے پڑھا جاتا اور ان پر فوری طور پر عمل درآمد بھی کیا جاتا ہے اللہ تعالی نے میرے استاد محترم خالد ایم کے کو بڑی عزت سے نوازا ہے
پیرمحل میں اگر کسی کو استاد مانتا ہوں وہ نام خالد ایم کے کا اور دوسرا نام رانا محمد اشرف صاحب کا سمیع الرحمان خان پیرمحل کی آواز نوجوان سنیئر صحافی میرے چھوٹا بھائی کی طرح میری جان ہے

*

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے