Home / کالم / ہومیوپیتھی علاج

ہومیوپیتھی علاج

تحریر:
ڈاکٹر محمد افضل مغل
03088638582
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
یعنی اگر آپ کو نفسیاتی, جسمانی یا سرجری کےمسائل ایک ساتھ بھی ہیں. تب بھی یہ طریقہ علاج ایک ہی وقت میں آپ کو مکمل طور پر صحت یاب کر سکتا ہے. ہومیوپیتھی میں انسان کو ایک یونٹ یا ایک اکائی سمجھ کر علاج کیا جاتا ہے. یعنی
انسان سارے کا سارا ہی بیمار ہوتا ہے اس کا کوئی أرگن(عضو)الگ بیمار نہیں ہوتا. ہم یہ نہیں کہہ سکتے کہ میرا دل تو بیمار ہے. مگر میں بالکل صحت مند ہو. لہذا صحت کب ہوگی جب آپ پورے کے پورے ٹھیک ہوں نا کہ جسم کا کوئی ایک حصہ. تو طریقہ علاج بھی وہی بہتر ہو گا جو آپ کے پورے وجود کو صحت یاب کرے نہ کہ چند یا کسی ایک آرگن کو..
ہم جانتے ہیں کہ اگر ایک شخص دل کی بیماری کے ساتھ جوڑوں کے مرض میں مبتلا ہے. اس کے ساتھ اسے معدے کا السر بھی ہے. تو ایلوپیتھی کے طریقہ کار کے مطابق وہ دل کی دوا ہارٹ سپیشلسٹ سے لے گا. جوڑوں کے مرض کی دوا وہ آرتھروپیڈک سے لےگا. أرتھروپیڈک صرف جوڑوں کے درد کی دوا دےگا. اور باقی امراض کا کے بارے میں کہے گا کہ دوسرے ڈاکٹر سے مل لیں.وہ مریض معدہ کی تکلیف کےلیےاس کے سپیشلسٹ سےملےگا. کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ مریض کتنا پریشان ہو گا.کبھی کسی ڈاکٹر کے پاس کبھی دوسرے کے پاس پیسے کا ضیاع الگ. اور تمام ادویات کے سائیڈ ایفیکٹ الگ.
اسکے برعکس اگر مریض کا علاج سارےکا سارا علاج ایک ہی معالج سے ہو جاۓ. پیسے کی بچت بھی ہو. اور سائیڈ ایفیکٹ بھی نہ ہو. اور دوران علاج مریض کو کسی قسم کی کوئی تنگی اور تکلیف بھی نہ ہو تو
مریض اور اسکے ورثاء کو کتنی سہولت ہو گی. جی ہاں. یہ سہولت صرف اور صرف
آپکو ہومیوپیتھی ہی فراہم کر سکتی ہے. (جاری ہے)
نوٹ! کوئ بھی میڈیسن ڈاکٹر صاحب کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں.

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے