Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انتخاب
شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
اتوار , 26, اپریل ،2020ء
02, رمضان المبارک ،1441ھ
14،وساکھ,2076,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ قَدۡ ضَلُّوۡا ضَلٰلًۢا بَعِیۡدًا ﴿۱۶۷﴾
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ ظَلَمُوۡا لَمۡ یَکُنِ اللّٰہُ لِیَغۡفِرَ لَہُمۡ وَ لَا لِیَہۡدِیَہُمۡ طَرِیۡقًا ﴿۱۶۸﴾ۙ
167. بیشک جنہوں نے کفر کیا ( یعنی نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تکذیب کی ) اور ( لوگوں کو ) ﷲ کی راہ سے روکا ، یقینا وہ ( حق سے ) بہت دور کی گمراہی میں جا بھٹکے.
168. بیشک جنہوں نے ( ﷲ کی گواہی کو نہ مان کر ) کفر کیا اور ( رسول کی شان کو نہ مان کر ) ظلم کیا ، ﷲ ہرگز ( ایسا ) نہیں کہ انہیں بخش دے اور نہ ( ایسا ہے کہ آخرت میں ) انہیں کوئی راستہ دکھائے.
(سورۃ النساء آیت نمبر ,167,168)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے