Home / اسلام / حق

حق

انتخاب
طیبہ مختار
📙📙📙📙📙
*حدیث*

🖊 *ﷲ تعالی کی خصوصی رحمت سے فائدہ اٹھائیے:*
*ایک مرتبہ حضورﷺ نے رمضان المبارک کے قریب ارشاد فرمایا:*
رمضان کا مہینہ آگیا ہے جو برکت والا ہے حق تعالیٰ اس میں تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں اور اپنی رحمتوں کا خصوصی نزول فرماتے ہیں،خطاؤں کو معاف فرماتے ہیں،دعاؤں کو قبول کرتے ہیں،تمہارے تنافس کو دیکھتے ہیں اور ملائکہ سے فخر کرتے ہیں.پس ﷲ کو اپنی نیکی دکھلاؤ۔بد نصیب ہے وہ شخص جو اس مہینہ میں بھی ﷲ کی رحمت سے محروم رہ جائے۔

📚( *مسند الشامیین للطبرانی:2238* )

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے