Home / کالم / ہومیو پیتھک طریقہ علاج

ہومیو پیتھک طریقہ علاج

تحریر:
ڈاکٹر محمد افضل مغل
03088638582
🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺
دنیائے طب میں مروج طریقہ ہائے علاج میں ایک طریقہ “ہومیو پیتھی ” ہے.یہ طب کی دنیا میں سب سے جدید طریقہ علاج ہے. اس طریقہ علاج کے بے شمار فوائد میں سے اہم ترین فائدہ یہ ہے کہ اس سے مریض کو اضافی تکلیف دیۓ بغیر مریض کا علاج کیا جاتا ہے. جیسا کہ مروجہ ایلوپیتھی میں انجکشن یا سرجری کی تکلیف …دوسرا اس کا فائدہ یہ ہے کہ یہ طریقہ علاج سائیڈ ایفیکٹ سے پاک ہے. یعنی ایلوپیتھی کی ادویات کو کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد جسم کے مختلف حصوں میں نئ تکالیف شروع ہو جاتی ہیں. لیکن “ہومیوپیتھک طریقہ علاج “ان مسائل سے پاک ہے. لہذا اس طریقہ علاج کو اپنانے والے لوگ بہت ساری پیچیدگیوں سے بچ جاتے ہیں. اس طریقہ علاج کی ایک اور منفرد خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں انسانی ذات سے متعلق تینوں بڑے شعبے (نفسیاتی امراض, جسمانی امراض, سرجیکل امراض) کا علاج کیا جاتا ہے. مثلاً اگر ایک شخص مجمع کے خوف میں مبتلا ہے. یا لوگوں کے سامنے تقریر نہیں کر سکتا (نفسیاتی مسئلہ)
تو اس کے لئے ہومیو میڈیسن “Gelsemium “اس مسئلے کو حل کر دیتی ہے. شدید چوٹ لگنے کی صورت میں(جسمانی مسئلہ) ہومیو میڈیسن “Arnica”اور ٹانسلز (سرجیکل مسئلہ )جس میں اکثر آپریشن تجویز کیا جاتا ہے. اس کے علاج کے لئے ہومیو میڈیسن “B. Carb” ٹانسلز کو بالکل ٹھیک کر دیتی ہے. (جاری ہے)
نوٹ! کوئ بھی میڈیسن ڈاکٹر صاحب کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں.

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے