Home / پاکستان / موسم نے لی انگڑائی

موسم نے لی انگڑائی

رپورٹ
راجہ نوید حسن راولپنڈی

موسم نے لی انگڑائی پہلے رمضان گرمی کا زور ٹوٹ گیا ۔
بارش ژالہ باری پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کی فلڈ وارننگ جاری۔
راولپنڈی () رمضان المبارک کے پہلے روز شدید گرمی اور بازاروں میں بے پناہ رش کی وجہ سے عوام کی زبانیں باہر نکل آئیں بارش اور ژالہ باری نے گتمی کا زور توڑ دیا وہیں پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے مختلف علاقوں میں فلڈ وارننگ جاری کر دی ان علاقوں میں کٹاریاں ،گنجمنڈی گوالمنڈی ، اور پوٹھوہار کے دیگر کئی نالہ لئی کے قریبی علاقے شامل ہیں ژالہ باری سے گلی محلوں کے لوگ موسم خوشگوار ہونے سے خوش ہوئے اور دعائیں کیں وہیں نالہ لئی کنارے رہنے والے قبضہ مافیا جن میں جھگی مافیا گوالہ مافیا کے لیئے بھی وارننگ موجود ہے ۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے