Home / کالم / معصومیت

معصومیت

تحریر
عمیر حنفی

مُسلسل تھکاوٹ کی وجہ سے حالت نیم مردہ سی ہوگئی تھی موبائل فون میں پہلے پیکج پھر بیلنس اور ایڈوانس تک رخصت ہوچکا تھا بیڑی ختم ہوتے ہی پختہ زعم ہوگیا کہ اب سارے راستے مسدود ہوچکے ہیں ایسی حالت میں بھٹکا ہوا راہی ایک بہت بڑے مکان کے سامنے شکل سے عُمدہ اخلاق کا گمان بنائے اس مالک مکان جو باہر ہی کھڑا تھا سے راستہ معلوم کرنے کےلیے رکا بہت دھیمے انداز میں معصومیت سے آداب کی مکمل رعایت رکھتے ہوئے نہایت شگفتگی سے مکمل آس لگائے ہوئے “سلام و دعا کے بعد عرض کیا بڑے میاں! پاکپتن ہسپتال کا یہی راستہ ہے؟ ابھی تک سوال منہ میں ہی تھا بڑے میاں فوراً طیش میں آگئے کہا” جاؤ اپنا راستہ لو! گھر سے مکمل پوچھ کر نہیں آسکتے! ساتھ میں ہی چند منٹ کا ایک لمبا لیکچر دے دیا معذرت کے لفظ کا انتخاب بہتر جانا اور آگے چل دیے

چند قدموں پر راستے پر کھڑے ایک راہگیر سے جاننے کی کوشش کی تو پہلے اس نے میری حالت(جو پاکپتن کے خوبصورت راستے کی وجہ سے خوف صورت ہوچکی تھی) کو دیکھ کر مانگنے والا سمجھا! ” کہا جاؤ بھائی اللہ بھلا کرے! پھر بندہ نے اپنا مقصد بیان کیا تو ” مجھے نہیں علم” کا جملہ بول کر بات ختم کردی مرتا کیا نہ کرتا اللہ کے سامنے گڑگڑایا ربا! کوئی راستہ نکال دے رحمت کو ترس آیا ایک صاحب نے میری شکل سے اندازہ لگاتے ہوئے پوچھا
” جی کہاں کا ارادہ ہے؟ مقصودی راستہ بتایا اس اللہ کے بندے نے اپنی منزل تک پہنچنے میں مکمل رہنمائی دی.

**

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    I love what you guys tend to be up too. Such clever work and coverage!

    Keep up the superb works guys I’ve added you guys to my personal blogroll.
    I couldn’t refrain from commenting. Exceptionally well written! This is a topic that’s close to my heart…
    Take care! Where are your contact details though? http://Marketing.com

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے