Home / پاکستان / یہ کون لوگ ہیں یار سبز لباس والے ۔؟

یہ کون لوگ ہیں یار سبز لباس والے ۔؟

ترتیب ؤ انتخاب
بابرالیاس
چیف ایڈیٹر
قلمدان ڈاٹ نیٹ

#نفرتوں کی اس دنیا میں محبت کے #چُھپے کس کونے میں رہتے ہیں۔؟؟
وطن کی کس #خاص_مٙٹی سے بنے ہیں جو وطن کے ہر عام و خاص کی #پہلی_پُکار پہ پہنچ کر #دعاوں کے #پہاڑ سمیٹ لیتے ہیں۔
عوام کے ساتھ ساتھ حکومت کو بھی جن پہ #اندھا_اعتماد ہے ۔
جس طرح کا کام ہو چاے وہ #حکومت کا ہو یا #عام_انسان کا انہیں فرشتوں سے ہی بے خوف لیا جاتا ہے۔
وہ چاہے #آندھی_طوفان میں پھنسے لوگ ہوں، یا #سُلگتی آگ میں #تڑپتے روح ہوں ،
یا #روڈ_ایکسیڈنٹ میں خون سے لِتھےبے بس انسان ہوں یا کسی بہتے پانی میں #ڈوبتے عوام ہوں۔
یا کرونا جیسی #وبائ بیماری میں مبتلا بندے ہوں یا اس بیماری میں مرنے والوں کی #تدفین ہو ہر کسی کی زبان پہ #خدا کے بعد دوسرا نام 1122 کا ہوتا ہے ،

اور تو اور اس بیماری سے بچنے کیلے #کلورین ملے پانی کا شہروں میں #سپرے کرنے سے لیکر
مصیبت کے وقت کسی کے گھر #فاقے_پڑنےاور انہیں کو گھروں تک #کھانا پہنچانے تک یہ لوگ اپنی بےلوث خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ ۔
کہاں رہتی ہیں ایسی مائیں جنہوں نے اپنی #کوکھ سے ایسے #فرشتے پیدا کر کے اپنی قوم پہ #احسان لگا دیے۔

سلام اُن #ماوّں کو جنہوں نے اپنے #جگر کے ٹکڑے دوسری ماوں کے #لختِ_جگر کیلے محافظ بنا بھیجے ۔ اور انکی تربیت میں کوئ کمی نہیں چھوڑی۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے