Home / پاکستان / خواجہ سراؤں کو راشن پیکج

خواجہ سراؤں کو راشن پیکج

رپورٹ
راجہ نوید حسن
راولپنڈی

راولپنڈی پولیس خواجہ سراؤں کو راشن پیکج پہنچانے انکی دہلیز پر پہنچ گئ،

آئ جی پنجاب کے اقدام اور سی پی او احسن یونس کی ہدایات پر مستحق خواجہ سراؤں میں راشن تقسیم کیا گیا، پولیس

اے ایس پی سول لائنز بینش فاطمہ اور پولیس کے افسران و جوانوں نے راشن خواجہ سراؤں کے گھروں تک پہنچایا، پولیس

مشکل کی اس گھڑی میں مستحق افراد تک راشن پہنچانے کا فریضہ انجام دینا باعث افتخار ہے، اے ایس پی بینش فاطمہ

لاک ڈاؤن کی وجہ سے شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندی کی وجہ سے بھوک و افلاس کا شکار تھے، خواجہ سراء

لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں پابند تھے اور بھوکے بیٹھے تھے۔خواجہ سراء

آئی جی پنجاب اور سی پی او راولپنڈی کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارا خیال رکھا، خواجہ سراء

اس مشکل وقت میں پولیس کا مثبت چہرہ اور کردار سامنے آیا ہے، خواجہ سراء

خواجہ سراوں نے راولپنڈی پولیس زندہ باد کے نعرے لگائے۔پولیس

لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگاری کا شکار تمام طبقات کی مدد کے لئے راولپنڈی پولیس ہر وقت تیار ہے، سی پی او راولپنڈی

آئی جی پنجاب کے اقدام پر اب تک 1700 سے زائدمستحق افراد کو گھر کی دہلیز تک راشن فراہم کیا جاچکا ہے، سی پی او راولپنڈی

راولپنڈی پولیس جرائم اور کورونا کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ شہریوں کی خدمت کا فریضہ انجام دیتی رہے گی، سی پی او راولپنڈی محمد احسن یونس

ترجمان راولپنڈی پولیس

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے