Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انتخاب
شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
منگل , 14, اپریل ،2020ء
20, شعبان المعظم ،1441ھ
02،وساکھ,2076,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
یَسۡئَلُکَ اَہۡلُ الۡکِتٰبِ اَنۡ تُنَزِّلَ عَلَیۡہِمۡ کِتٰبًا مِّنَ السَّمَآءِ فَقَدۡ سَاَلُوۡا مُوۡسٰۤی اَکۡبَرَ مِنۡ ذٰلِکَ فَقَالُوۡۤا اَرِنَا اللّٰہَ جَہۡرَۃً فَاَخَذَتۡہُمُ الصّٰعِقَۃُ بِظُلۡمِہِمۡ ۚ ثُمَّ اتَّخَذُوا الۡعِجۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَتۡہُمُ الۡبَیِّنٰتُ فَعَفَوۡنَا عَنۡ ذٰلِکَ ۚ وَ اٰتَیۡنَا مُوۡسٰی سُلۡطٰنًا مُّبِیۡنًا ﴿۱۵۳﴾
( اے حبیب! ) آپ سے اہلِ کتاب سوال کرتے ہیں کہ آپ ان پر آسمان سے ( ایک ہی دفعہ پوری لکھی ہوئی ) کوئی کتاب اتار لائیں ، تو وہ موسٰی ( علیہ السلام ) سے اس سے بھی بڑا سوال کر چکے ہیں ، انہوں نے کہا تھا کہ ہمیں اﷲ ( کی ذات ) کھلم کھلا دکھا دو ، پس ان کے ( اس ) ظلم ( یعنی گستاخانہ سوال ) کی وجہ سے انہیں آسمانی بجلی نے آپکڑا ( جس کے باعث وہ مرگئے ، پھر موسٰی علیہ السلام کی دعا سے زندہ ہوئے ) ، پھر انہوں نے بچھڑے کو ( اپنا معبود ) بنا لیا اس کے بعد کہ ان کے پاس ( حق کی نشاندہی کرنے والی ) واضح نشانیاں آچکی تھیں ، پھر ہم نے اس ( جرم ) سے بھی درگزر کیا اور ہم نے موسٰی ( علیہ السلام ) کو ( ان پر ) واضح غلبہ عطا فرمایا.
(سورۃ النساء آیت نمبر ,153)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے