Home / کالم / مسیحا ہو اس قوم کے تم!!

مسیحا ہو اس قوم کے تم!!

” آپ مسیحا ہو اس قوم کے ہمیں تم سے پیار ہے“

تحریر
عمیرحنفی
مرکزی ترجمان پاسبان بزم قلم پاکستان

کرونا جیسی مہلک وبا کا مقابلہ کے لیے سب متحد اور یک زبان ہوکر مقابلہ کررہے ہیں جو بہت خوش آٸند ہے ہر ایک نے ان جانبازوں سے اظہار محبت کے لیے نظمیں کہی ترانے پڑھے یقیناً اس موقع پر ان مسیحاٶں کو داد شجاعت اور خراج تحسین پیش کرنا بنتا بھی ہے اس نازک موقع پر پاکستان سے محبت کا اظہار اُبھرتے لکھاریوں اور مستند سنٸیر مضمون نویسوں کے نماٸندہ پلیٹ فورم ”پاسبان بزم قلم پاکستان“ نے مختلف صورتوں میں کیا اولاً احتیاطی تدابیر مہم کا آغاز کیا لوگوں کو کرونا واٸرس سے بچاٶ کے لیےآگاہی دی(جو جاری ہے)بعدازاں مرکزی قیادت نے غریبوں کی مدد و کفالت کے لیے بغیر تصاویر و تشہیر کے مہم کا آغاز کیا جو تاحال اپنے طور پر جاری ہے ابھی ضرورت تھی کہ ان ڈاکٹرز ، نرسز ، پیرامیڈیکل سٹاف ، پاک فوج اور پولیس جو اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں کو خراج تحسین پیش کیا جاۓ۔ یقیناً تم سب قوم کے ہیرو ہے ہمیں تم پر فخر اور تم سے پیار ہے۔

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے