Home / کالم / ہماری تاریخ گواہ ہے لیکن!!

ہماری تاریخ گواہ ہے لیکن!!

تحریر
بابرالیاس
ایڈمن قلمدان

‏22 لاکھ مربع میل کا بادشاہ کندھے پر راشن رکھ کر بوڑھی عورت کے گھر پہنچا رہا تھا اور کہہ رہا تھا اللہ سے میری شکایات نہ لگانا
(اور ہم ایک صابن, راشن دے کر تصویر لینا فخر سمجھتے ہیں افسوس ہے ایسی تربیت ؤ مقصد پر!!!)

‏‎آج بھی ہو جو ابراہیم کا ایمان پیدا
.
آگ کر سکتی ہے انداز گلستان پیدا
‏‎یہاں پہ سات لاکھ مربع میل کے بادشاہ بوڑھی عورت کا راشن کندھے پہ رکھ کہ لندن چلے جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اگر شکایت لگائی تو سمجھیں جمہوریت خطرے میں ہے۔
‏‎اللّٰہ کرے ایسا اب بھی ھو
بس وقت اور حالات اور معاشرے کا فرق ھے
اس وقت کا عمر کوشش تو کررہا ھے
لیکن ٹیم وہی دستیاب ھے جو آغاز اسلام میں
دستیاب تھی۔
وقت لگے گا اگر یہ لوگ اس عمر کو سمجھ گئے اور ساتھ دیا۔تو نہ جانے کیوں دل کہہ رہا
ھے کہہ عمر ثانی ھوگا۔
باقی اللّٰہ کی اللّٰہ ھی جانے

‏کرونا کے مزید کئی مریض صحت یاب ۔ موسم گرما میں وائرس کا زور ٹوٹنے لگےگا۔ ویکسین کی تیاری بھی فیصلہ کن مرحلے میں ۔تب تک احتیاط، صاف ہاتھ، ماسک، تنہائی، دعا اور اللہ کے مجبور بندوں کی مدد ۔مالک نے مشکل میں ڈالا ہے، نجات بھی وہی دے گا۔ یہ اس غفور الرحیم کو پکارنے کا موسم ہے۔

‏‎اللہ سبحانہ وتعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں
اے ایمان والو نماز اور صبر کے ساتھ میری مدد طلب کرو
سورۃ البقرہ
نمازیں پابندی سے پڑھتے رہیں اور اس مصیبت میں صبر کریں
احتیاط کریں اور اللہ تعالیٰ سے مدد طلب کریں انشاء اللہ اللہ ضرور اپنے کمزور بندوں کی مدد فرمائے گا

‏‎بیشک ،،ہر چیز کا ایک قانوں ہے نظم و ضبط ہے ایک دوسرے سے جڑے ہیں جب ہم رزق کی بے حرمتی کریں گے میزان میں عدل زیادتی کریں گے ذخیرہ اندوزی ملاوٹ یتیم کا مال کھائیں گے یہ سب باتیں جس وجہ سے قوموں کو پکڑا گیا خدا جانے کیا انجام ہوگا ہوسکتا ہے شروع ہو چکا ہو اسے سمجھنے ضرورت ہے.

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے