Home / ساہیوال / آج کے محسن

آج کے محسن

تحریر
بابرالیاس
ایڈمن قلمدان

‏ہر جہاد کے سپاہی الگ ہوتے ہیں۔ سڑکوں پہ چوکس پولیسں,سرحدوں پر کھڑے جوان , زندگیاں خطرے میں ڈال کر علاج کرنے والے ڈاکٹر اور دوسرا طبی عملہ بھی میری ناقص راۓ میں آج کے مجاہد ہیں۔
ہمارا سلام انہیں پہنچے۔ ہمارے ہی نہیں، ہماری آنے والی تمام نسلوں کے بھی وہ محسن ہیں۔
تاریخ انہیں ہمیشہ یاد رکھے گی ۔
ان شاءاللہ اللہ کی بارگاہ میں وہ سرخرو ہیں۔
دوسری جانب ‏حکوت کا کردار بھی اہم ہے,
مگروبا سے ہمیں خود بچنا ہے۔ احتیاط، دعا اور مفلسوں کی دستگیری۔ اللہ اور اس کے سچے رسول کی پیروی۔ نماز اور جمعہ گھر پہ ممکن ہے۔ اللہ نیتوں سے واقف ہے۔ مساجد ہماری پہچان ، امتیاز اور فخر ہیں مگر زندگی حرمت اللہ کا حکم ہے۔
‏‎رسول اللہ ﷺ نےفرمایا

“مسلمان کے لیے امیر کی بات سننا اور اس کی اطاعت کرنا ضروری ہے، ان چیزوں میں بھی جنہیں وہ پسند کرے اور ان میں بھی جنہیں وہ ناپسند کرے، جب تک اسے معصیت کا حکم نہ دیا جائے۔ پھر جب اسے معصیت کا حکم دیا جائے تو نہ سننا باقی رہتا ہے نہ اطاعت کرنا۔“ (بخاری،۷۱۴
‏مشکل حالات اور وبائی آفت کے وقت پاکستان میں مایوسی، نفرت پھیلانے اور ہماری یکجہتی کو نشانہ بنانے والے فتنوں پر خاص نظر رکھیں یہ پاکستان کے سگے نہیں یہ خاندانی لٹیرے سیاستدان یونہی اچانک میدان میں نہیں کود پڑے انہیں پاکستان کی بربادی کا ٹارگٹ دیکر پاکستان بھیجا گیا ہے
‏قرآن و سنت کے احکام سے روگردانی کرکے اُمت مسلمہ بے پناہ مشکلات اور مصائب کا شکار ہے انسانوں کے بنائے نظام کامیابی کے ضامن نہیں جبکہ اللہ تعالیٰ کے دیئے ہوئے نظام میں دنیا اور آخرت کی کامیابیاں ہیں ، اللہ عزّ و جل کی جانب سے نازل شدہ مقدس کتاب قرآن کریم ایک مکمل ضابطہ حیات ہے
‏حقیقت یہ ہے کہ یہ قرآن وہ راستہ دکھاتا ہے جو سب سے زیادہ سیدھا ہے، اور جو لوگ (اس پر) ایمان لاکر نیک عمل کرتے ہیں، انہیں خوشخبری دیتا ہے کہ ان کے لیے بڑا اجر ہے۔
سورہ الاسراء آیت نمبر 9

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

One comment

  1. Avatar

    I very like this blog. Everything is cleared.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے