Home / کالم / رب کو راضی کر لو”

رب کو راضی کر لو”

“انتخاب
عبدالفتاح
حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر بادشاہ کسی قوم پر فوج کو حملہ کرنے کے لیے بھیج دے، تو قوم بادشاہ کو راضی کرنے کے لیے اس کی خوشامد کرے اور بادشاہ کو منالے تو بادشاہ اپنی فوج واپس بلالے گا؛ لیکن اگر قوم فوج سے مقابلہ شروع کر دے اور بالفرض فوج پر غالب آجائے اور فوج کو شکست دیدے تو بادشاہ کے پاس تو فوج کی کمی نہیں وہ اور بھیج دے گا، اس لیے اگر بادشاہ کو راضی کر لیا جائے تو وہ اس فوج کو بھی واپس بلالے گا.
یہی حال اس وقت درپیش ہے اگر ہم صرف وبا سے مقابلہ کرتے رہیں اور رب کو راضی کرنے کی طرف توجہ نہ ہو تو اگرچہ اس وبا پر قابو پالیں؛ لیکن اللہ رب العزت کے پاس ایسے لشکروں کی کمی نہیں اس لیے جب اللہ تعالیٰ راضی ہو جائیں گے تو وہ اس وبا کو اور اس طرح کی تمام مصیبتوں کو دور فرما دیں گے. اس لئے اس رب کو راضی کرنے کی ضرورت ہے جو اس وبا کا بھی خالق ہے.اور اسی کی طرف سے ہدایت ہے کہ # ففرواإلى_الله

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے