Home / اسلام / قلمدان روشنی

قلمدان روشنی

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
انتخاب
شفیق عمران لودھی لارنس کالج مری)
سوموار , 23, مارچ ،2020ء
27, رجب المرجب ،1441ھ
10،چیت,2076,ب
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
وَ یَسۡتَفۡتُوۡنَکَ فِی النِّسَآءِ ؕ قُلِ اللّٰہُ یُفۡتِیۡکُمۡ فِیۡہِنَّ ۙ وَ مَا یُتۡلٰی عَلَیۡکُمۡ فِی الۡکِتٰبِ فِیۡ یَتٰمَی النِّسَآءِ الّٰتِیۡ لَاتُؤۡ تُوۡنَہُنَّ مَا کُتِبَ لَہُنَّ وَ تَرۡغَبُوۡنَ اَنۡ تَنۡکِحُوۡہُنَّ وَ الۡمُسۡتَضۡعَفِیۡنَ مِنَ الۡوِلۡدَانِ ۙ وَ اَنۡ تَقُوۡمُوۡا لِلۡیَتٰمٰی بِالۡقِسۡطِ ؕ وَ مَا تَفۡعَلُوۡا مِنۡ خَیۡرٍ فَاِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِہٖ عَلِیۡمًا ﴿۱۲۷﴾
اور ( اے پیغمبر! ) لوگ آپ سے ( یتیم ) عورتوں کے بارے میں فتویٰ پوچھتے ہیں ۔ آپ فرما دیں کہ اللہ تمہیں ان کے بارے میں حکم دیتا ہے اور جو حکم تم کو ( پہلے سے ) کتابِ مجید میں سنایا جا رہا ہے ( وہ بھی ) ان یتیم عورتوں ہی کے بارے میں ہے جنہیں تم وہ ( حقوق ) نہیں دیتے جو ان کے لئے مقرر کئے گئے ہیں اور چاہتے ہو کہ ( ان کا مال قبضے میں لینے کی خاطر ) ان کے ساتھ خود نکاح کر لو اور نیز بے بس بچوں کے بارے میں ( بھی حکم ) ہے کہ یتیموں کے معاملے میں انصاف پر قائم رہا کرو ، اور تم جو بھلائی بھی کروگے تو بیشک اللہ اسے خوب جاننے والا ہے .
(سورۃ النساء آیت نمبر ,127)

About Babar

Babar
I am Babar Alyas and I’m passionate about urdu news and articles with over 4 years in the industry starting as a writer working my way up into senior positions. I am the driving force behind The Qalamdan with a vision to broaden my city’s readership throughout 2019. I am an editor and reporter of this website. Address: Chak 111/7R , Kamalia Road, Chichawatni, Distt. Sahiwal, Punjab, Pakistan Ph: +923016913244 Email: babarcci@gmail.com https://web.facebook.com/qalamdan.net https://www.twitter.com/qalamdanurdu

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے